Hafiz Asmat Ghumman Adv

Hafiz Asmat Ghumman Adv Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Asmat Ghumman Adv, Lawyer & Law Firm, Lahore.

21 april 1938۔یوم وفات- علامہ اقبال
21/04/2025

21 april 1938۔
یوم وفات- علامہ اقبال

13/04/2025

وکیل وکالت نامہ ملنے کے بعد کلائنٹ کی طرف سے بیان دینے/ قلم بند کرانے کا اختیار رکھتا ہے
اگر وکالت نامہ میں بیان دینے سے سے منع کر دیا گیا ہو تب وکیل ایسا اختیار نہیں رکھے گا ۔۔۔
2025 scmr 558

13/04/2025

اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں کے تحفظ کے لیے خصوصی عدالتوں کا قیام — ب

لاہور (9 اپریل 2025): حکومت پنجاب نے اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے “اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق خصوصی عدالتوں کا ایکٹ 2025” منظور کر لیا ہے۔

یہ قانون بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے، کرایہ داری تنازعات، اور دیگر جائیدادی مسائل کے فوری اور شفاف حل کے لیے بنایا گیا ہے۔

یہ قانون اوورسیز پاکستانیوں کے دیرینہ مطالبے کی تکمیل ہے۔ اب ای فائلنگ، ڈیجیٹل سماعت اور 60 تا 90 دنوں میں فیصلوں کے ذریعے فوری انصاف ممکن ہو گا۔”

لاہور سمیت پنجاب بھر کے 41 اضلاع میں ہزاروں شکایات زیر التوا ہیں، اور یہ اقدام قبضہ مافیا اور عدالتی تاخیر کے خلاف ایک اہم سنگِ میل ثابت ہو گا۔

مزید براں ان عدالتوں کو فعال بنانے کے لیے وسائل، تربیت یافتہ ججز، اور شفاف نظام کی فوری ضرورت ہے تاکہ اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال ہو سکے۔

16/06/2024
I'm here to provide information and assistance about  law matters . If you have any specific legal questions or need gui...
24/04/2024

I'm here to provide information and assistance about law matters . If you have any specific legal questions or need guidance on corporate(banking), civil, criminal and constitutional matters, feel free to ask, and I'll do my best to help you. For detailed consultation book an appointment.

Address

Lahore

Telephone

+923006150558

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Asmat Ghumman Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hafiz Asmat Ghumman Adv:

Share