ALF Lawyers Forum.

ALF Lawyers Forum. Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ALF Lawyers Forum., Legal Service, 13/39 Lower mall, Lahore.

ہمارا مقصد عام وکلاء کے حقوق کا تحفظ ہے جس کو پروٹیکٹ کرنے میں پاکستان کے دو بڑے گروپس مکمل طور پر ناکام ہوئے ہیں۔
دونوں گروپوں نے اپنے اپنے مفادات کے لیے کام کیا اور سیاسی چمچہ گیری کر کے عام وکلاء کے حقوق کو پامال کیا۔
ہم عام وکلاء کی آواز بنیں گے۔

**ن لیگ اور زرداری لیگ کے کارکنوں نے بطور ہائی کورٹ ججز حلف اٹھا لیا!**اگر عدلیہ میں تقرری کا معیار **میرٹ، اہلیت اور بے...
11/08/2026

**ن لیگ اور زرداری لیگ کے کارکنوں نے بطور ہائی کورٹ ججز حلف اٹھا لیا!**

اگر عدلیہ میں تقرری کا معیار **میرٹ، اہلیت اور بے لاگ انصاف** کے بجائے سیاسی وابستگی بن جائے، تو پھر سوال صرف ججوں کا نہیں، **پورے نظامِ انصاف کی ساکھ کا** ہے۔

**عدلیہ سیاسی جماعتوں کی جاگیر نہیں؛ یہ عوام کے بنیادی حقوق کی محافظ ہونی چاہیے۔**

10/08/2026

بار میں قرار داد منظور کی جائے کہ وکلاء کے خلاف پیش ہونے والے وکیل کا لائیسنس منسوخ کر کے بار میں داخلہ بند کیا جائے

ایک جونیئر وکیل پوسٹ کاپی کر رہا ہوں۔اور میں اس کی اس پوسٹ سے متفق ہوں 100 فیصد۔اپ کا کیا خیال ہے؟_وکلاء ٹیچنگ نہیں کر س...
04/08/2026

ایک جونیئر وکیل پوسٹ کاپی کر رہا ہوں۔
اور میں اس کی اس پوسٹ سے متفق ہوں 100 فیصد۔
اپ کا کیا خیال ہے؟

_وکلاء ٹیچنگ نہیں کر سکتے، ⚖️
وکلاء بزنس نہیں کر سکتے،⚖️
وکلاء گورنمنٹ جاب نہیں کر سکتے۔⚖️

_جب عدالتوں میں چھٹیاں ہوں، یا دوپہر 2 بجے بھی عدالت سنسان ہو... تو وکیل جائیں تو کہاں جائیں؟؟؟؟

ڈگری اس لیے لی تھی کہ عزت سے دو وقت کی روٹی کمائیں۔ 🙏🏻

_گھر والے پیچھے منتظر ہوتے ہیں، کرایہ، بل، بچوں کے خرچے... اور یہاں فائلیں بھی نہیں، کلائنٹ بھی نہیں۔_
🙋🏻‍♀️میں بطور جونیئر جب یہ سب سوچتا ہوں تو آنے والے کل سے ڈر لگتا ہے...

کیا میں نے ڈگری ٹھیک کی؟
کرایہ پر گھر نہیں ملتا وکیل ہو،🤷🏻‍♀️
نوکری گورنمنٹ نہیں کر سکتے🤷🏻‍♀️
اور ہر کسی کو لگتا ہے وکیل بہت کماتے ہیں۔_🤗

چھٹیوں میں کیا کریں؟ دیواروں پر لگے پوسٹر پڑھیں؟ یا عدالتوں میں بھٹکتے رہیں کہ شاید کسی کو ہماری ضرورت ہو؟_🫪

_خدارا وکلاء کو بھی جینے دیں۔🫰🏻
ہمیں بھی بھوک لگتی ہے،🤦🏻‍♀️
ہمارے گھر بھی چولہے ہیں❤️‍🔥۔_

عظیم دانیال کی یہ مظلومیت سے بھری تصویر ہمارے ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ میری رائے میں جس قیادت نے اپنے وکیل کو مشکل گھ...
17/07/2026

عظیم دانیال کی یہ مظلومیت سے بھری تصویر ہمارے ضمیر پر ایک سوالیہ نشان ہے۔ میری رائے میں جس قیادت نے اپنے وکیل کو مشکل گھڑی میں تنہا چھوڑ دیا، وہ اخلاقی طور پر اپنی ذمہ داری نبھانے میں ناکام رہی۔ ایسی قیادت کی خاموشی بزدلی، ناانصافی اور منافقت کا تاثر دیتی ہے۔ وکلا کی عزت، قربانی اور وقار صرف نعروں سے محفوظ نہیں رہتے، بلکہ مشکل وقت میں ان کے ساتھ کھڑا ہونا ہی حقیقی قیادت کا اصل امتحان ہوتا ہے۔

17/07/2026

لاہور بار میں ہر آنے والی قیادت پہلے سے بدتر ہوتی ہے۔
موجودہ قیادت نااہل ترین قیادت ہے۔ جو کابینہ وکلاء کو بیٹھنے کی جگہ تک فراہم نہیں کر پا رہی۔

17/07/2026

پاکستان میں دو وکلاء گروپس نے قبضہ کیا اور باریاں لگائی ہوں ہیں۔
اور پورے پاکستان میں وکلاء کا امیج تباہ کر دیا ان دو گروپس نے اور جب سے یہ سیاسی چمچے بنے ہیں اور بھی حالت خراب ہو گئی وکلاء کی۔

17/07/2026

وکلاء کی ڈگریاں چیک ہو گئی ہیں
اب ججز۔ سیاستدانوں اور بیوروکریسی وغیرہ کی بھی ہونی چاہئے۔

20/06/2026

🚨۔بار کے عہدیدار عام وکیل کے سچے کیس میں بھی ایسے ری ایکشن دیا کریں اور ساتھ چلا کریں جیسا کہ کسی عہدیدار یا سابقہ عہدیدار کے کیس میں دیتے ہیں۔ورنہ عنقریب ری ایکشن کا سامنا کرنا پڑ سکتا۔☠️

19/06/2026

جن دو گروپوں نے بار سیاست پر قبضہ کیا ہوا ہے وہ اپنی مراعات و مفادات کے لیے بار سیاست کو گندہ کر رہے ہیں۔
ان سے جان چھڑانا ضروری ہے۔

Address

13/39 Lower Mall
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALF Lawyers Forum. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category