PAK Lawyers.

PAK Lawyers. The Last Revolution. Advocate

24/04/2022
12/04/2022

47 سے ہی غلام ہیں اور انگریز کی پوری تہذیبی معاشرتی ترقی کو قدم بہ قدم رائج کیا اور کروایا گیا ہے۔ اب عوام کو سمجھ آ جانی چاہیئے کہ کیسے تقسیم کر کے حکومت کی جاتی ہے۔ کوئی بھی حکمران یا پارٹی اقتدار میں آئے نظام وہی پرانا انگریز کا ہی چلے گا۔ نہ احتساب نہ انصاف نہ قرآن و سنت کا نظام ہو گا۔ عوام کو پھدو بنا کر نئے نعرے کے ساتھ نئی کٹھ پتلی متعارف کروائی جائے گی۔ آخر کون سلیکٹ کرتا ہے نئی کٹھ پتلی؟ طاقت کس ادارے کے پاس مستقل رہتی ہے؟ کس کے ذریعہ انگریز اپنا کنٹرول برقرار رکھے ہوئے ہے؟ کس نے جمہوری کٹھ پتلیوں اور جمہوریت کے پودے لگائے ملک میں؟ ہم کنٹرولڈ اینوائرمنٹ میں کیوں ہیں؟ ووٹنگ تو 2 4 کروڑ ہوتی ہے پھر بڑے شہر ہی کیوں متحرک ہوتے ہیں ہر الیکشن میں؟ کیا اسلام کا نظام جمہوریت ہے یا خلافت؟ ہمیں الیکشن کی ضرورت کیوں ہے جبکہ اسلامی سیاسی نظام میں تو الیکشن نہیں ہوتا۔ سیاسی جماعتیں کس کھیل کا حصہ ہیں جبکہ اسلام میں تو ایسے بٹاوے نہیں ہوتے۔ یہ انسانیت پرائے نظام کے ہاتھوں کیوں ھائی جیک ہے؟رجیم چینج، الیکشن اور جمہوریت اسلام کے اصول و طریقے ہیں یا اسلام دشمنوں کے؟اپنا چور بھی ڈھونڈیں اور اپنا قصور بھی تسلیم کریں۔ لوٹ آئیں خالص اللہ رسول کے نظام کی طرف۔ غزوہ ہند میں مجرم بن کر داخل نہ ہوں بلکہ مسلمان بن کر لڑو۔

08/04/2022

First make life of human beings so tuff and complicated and make them miserable to earn their bread through city life then engineer their social, moral, family and personal norms according to western wish and whims. Helpless slaves would work to earn their livelihood 24/7 and never be able to nourish their souls with blessings of Creator. Shame on such kind of life.

08/04/2022

قرآن و سنت کے مطابق آٹھایا ہوا ہر قدم اور کیا جانے والا ہر عمل ترقی ہے ورنہ خود کو مادی دلدل کے سپرد کرنے کے مترادف ہے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAK Lawyers. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PAK Lawyers.:

Share