PLC Lawyers GROUP

PLC Lawyers GROUP we are lawyers of pakistan�
we are custodian of the society

دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کی شادی شدہ بیٹی بھی ملازمت کی حقدار ھوگی وفاقی حکومت کا اعلامیہ.
15/05/2024

دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کی شادی شدہ بیٹی بھی ملازمت کی حقدار ھوگی وفاقی حکومت کا اعلامیہ.

کسی بھی قسم کی قانونی مشاورت اور لیگل سروسز  کے لیے ہم سے رابطہ کریں0303-41530790322-6423352
07/05/2024

کسی بھی قسم کی قانونی مشاورت اور لیگل سروسز کے لیے ہم سے رابطہ کریں
0303-4153079
0322-6423352

A fruitful discussion on upcoming Bar election & general politics Our unity is our strength ❤️🤝Bar association Pindi Bha...
13/10/2023

A fruitful discussion on upcoming Bar election & general politics
Our unity is our strength ❤️🤝
Bar association Pindi Bhattian

21/08/2023
30/04/2023

اگر حکم امتناعی جاری ہو جاۓ تو جب تک اس کو عدالتی حکم سے ختم نا کیا جاۓ وہ جاری سمجھا جاۓ گا۔

2023 P L C (CS) 103

Civil Procedure Code ( V of 1908 ) ---
-0.###IX , Rr.1 & 2 --- Injunctive order --- Effect --- When an injunctive order is passed the same is to be considered after application of mind while considering facts and circumstances of case --- Such order remains in field till final adjudication or till its recalling or vacating order has been passed by Court .

17/02/2023

سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ دیوانی مقدمات میں یکطرفہ ڈگری کے خلاف سات(07) مختلف قسم کی قانونی دادرسی حاصل کی جا سکتی ہے

The remedies available against ex parte decree are:- (2000 SCMR 296)

👉1- An application under Order 9, Rule 13

👉2- A review application u/s 114

👉3- An appeal u/s 96

👉4- A proceeding to set aside the decree on the ground that it has been obtained by fraud etc. u/s 12

👉5- An application for re-hearing of the matter on the ground of violation of the principles of natural justice(PLD 1972 Lah. 603 FB)

👉6- A revision may also lie (1995 CLC 516)

👉7- In appropriate cases the inherent powers of a court may also be attracted (PLD 2003 SC 625) or a writ maylie (1986 CLC 2515)

19/10/2022

When the right to sue of a person from or through whom the plaintiff drives his right to sue has become time barred, no fresh period of limitation can start for such plaintiff
2022 SCMR 1282

21/07/2022

جعلی ڈگری پر وکالت کرنے والا، جعلی وکیل ضمانت کا حقدار نہ ہے.
(2010 PCrlJ 419).
ملزم کو سرکاری خرچہ پر وکیل صرف اسی صورت میں مہیا کیا جائے گا، جبکہ کیس کی سزا، سزائے موت ہو. بصورت دیگر جج صاحب خود جرح گواہان کر سکتے ہیں.
(2015 PCrLJ 1566)
فریقین کے مقرر کردہ وکیل، اپنی جگہ کسی دیگر وکیل کو، پیش کر سکتے ہیں. فریقین کے جدید وکالت نامہ کی ضرورت نہ ہے.
(2014 YLR 2309).
حلقہ پٹواری نے Stay آرڈر کی موجودگی میں انتقال پاس کروا دیا، حلقہ پٹواری کے خلاف ایک ہی وقت میں مختلف Forums پر کاروائی کی جا سکتی ہے.
(2013 PCrLJ 1119).
آئین پاکستان کے آرٹیکل 10A کی رو سے کسی بھی ملزم کی گرفتاری سے متعلق اسکے خاندان کو اطلاع دینا، پراسیکیوشن کی ذمہ داری ہے، تاکہ ملزم کے گھر والے ملزم کو اسکی مرضی کا وکیل مہیا کریں.
(2017 SCMR 1249).

19/07/2022

میاں بیوی کا رشتہ ختم کرنے کیلئے پاکستانی قانون میں تین طریقے ہیں۔

طلاق - خلع - تنسیخ نکاح

ان تینوں میں فرق کیا ہے؟

1) طلاق دینا مرد کا اختیار ہے۔ طلاق دینے کی صورت میں مرد کو نکاح نامہ میں لکھا گیا حق مہر معجل، غیر معینہ وغیرہ سب کچھ بیوی کو ادا کرنا پڑتا ہے۔ وہ نہ دے تو قانون کہتا ہے کہ اس کی پراپرٹی بیچ کر خاتون کو دلوایا جائے۔ اگر پراپرٹی نہیں ہے تو مرد کو جیل میں ڈالا جائے۔

2) خلع عورت لیتی ہے۔ خلع لینے کیلئے کسی وجہ کا ثابت کرنا ضروری نہیں کہ شوہر تشدد کرتا ہے، نشہ کرتا ہے، خرچہ پورا نہیں کرتا وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ خاتون کا اتنا کہنا بھی کافی ہوتا ہے کہ یہ شخص مجھے ناپسند ہے، میں اس کے ساتھ نہیں رہنا چاہتی۔ عدالت پابند ہے کہ اسے خلع کی ڈگری دے۔ کہ کسی کو اس کی مرضی کے بغیر کسی کے ساتھ رکھنے کا آرڈر نہیں دیا جا سکتا۔ خلع لینے کی صورت میں خاتون کو حق مہر سے دستبردار ہونا پڑتا ہے۔ عدالتیں عموما خاتون کو حق مہر معجل (جو خاتون نے نکاح کے وقت لیا تھا) کا آدھا شوہر کو واپس کرنے کا حکم دیتی ہیں اور حق مہر غیر معجل (جو نکاح کے بعد دیا جانا ہوتا ہے) مرد کو معاف کر دیتی ہیں کہ خاتون خود چھوڑ کر جا رہی ہے۔ حق مہر غیر معجل سے دستبردار ہو۔

3) علیحدگی کا تیسرا طریقہ تنسیخ نکاح ہے۔ جو خاتون خلع کی صورت اپنا حق مہر وغیرہ نہیں چھوڑنا چاہتی وہ اس طریقہ کا اختیار کرتی ہے۔ تنسیخ نکاح کیلئے قانون میں مختلف شرائط دی گئی ہیں۔ مثلا شوہر نامرد ہے۔ وہ گم ہو گیا ہے، عرصہ 7 سال سے گھر نہیں ایا۔ وہ خرچہ نہیں دیتا، تشدد کرتا ہے وغیرہ وغیرہ۔ خلع کے برعکس عدالت یہ ڈگری خاتون کے حق میں تب کرتی ہے جب وہ اپنے لگائے گئے الزامات ثابت کرے مثلا وہ نامرد ہونے کا الزام لگاتی ہے تو عدالت اسے میڈیکل کروانے کا کہ سکتی ہے۔

Address

Executive Floor Sadiq Plaza, The Mall
Lahore
5200

Telephone

+923226423352

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PLC Lawyers GROUP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PLC Lawyers GROUP:

Share

Category