Ali & Aamir Law Associates

Ali & Aamir Law Associates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali & Aamir Law Associates, Lawyer & Law Firm, 4/A, Mazong Road, Lahore.

18/06/2025

کامیاب شخص سے حسد کرنے کے بجائے محنت کریں اور خود کو اس سے زیادہ کامیاب بنائیں،

حسد اور رشک میں یہی فرق ہے.

مالی سال 2024-2025 کیلئے "دیت" کی مالیت مبلغ اکیاسی لاکھ تین ہزار نو سو پچپن روپے مقرر
03/10/2024

مالی سال 2024-2025 کیلئے "دیت" کی مالیت مبلغ اکیاسی لاکھ تین ہزار نو سو پچپن روپے مقرر

15/09/2024

اگر کوئی خریدار معاہدے پر دستخط نہ بھی کرے تو بھی وہ اس معاہدے کی مخصوص کارکردگی کے لیے مقدمہ دائر کر سکتا ہے.

2022 SCMR 1275

11/09/2024

حق مہر کے عوض گھر کا قبضہ لینے کے لیے دعویٰ کا اختیار سماعت فیملی کورٹ کو ہو گا.

2010 CLC 87

11/09/2024

حق مہر نہ دینے پر بیوی حقوق زوجیت ادا کرنے سے انکار کر سکتی ہے

بازو دعویٰ خارج شد.
2012 YLR 277

11/09/2024

نکاح نامہ کے متعلقہ خانہ میں طلائی زیورات بطور مہر درج تھے، بیوی بغیر کسی شہادت یا گواہ کے ان زیورات کی حقدار ہے.
2014 CLC 272

11/09/2024

حق مہر کے بغیر شادی نہ ہو سکتی ہے.

2015 CLC 137

11/09/2024

حق مہر خاوند کے ذمہ بیوی کا قرضہ ہوتا ہے جو کہ اگر بیوی معاف نہ کرے تو ہر صورت قابل ادائیگی ہے.

2005 MLD 348

10/09/2024

پردہ نشیں اور ناخواندہ خاتون کے لین دین سے فائدہ اٹھانے والے کو یہ ثابت کرنا ہو گا کہ لین دین کے وقت خاتون کی رہنمائی کے لئےاس کا وکیل یا خاندان کا کوئی مرد موجود تھا.
2021 SCMR 19

لاء اینڈ جسٹس ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت پشاور ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 تک کرنے کی منظوری...
10/09/2024

لاء اینڈ جسٹس ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت پشاور ہائی کورٹ کے ججز کی تعداد 20 سے بڑھا کر 30 تک کرنے کی منظوری دے دی گئی

‏ وزارت قانون نے مشاورت سے پیکا (PECA) ایکٹ کے تحت خصوصی عدالتیں قائم کردی جن میں متعلقہ ججز کام کریں گے.
24/07/2024

‏ وزارت قانون نے مشاورت سے پیکا (PECA) ایکٹ کے تحت خصوصی عدالتیں قائم کردی جن میں متعلقہ ججز کام کریں گے.

لاہور ہائیکورٹ نے تمام ضلعی عدالتوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے ملزمان کی حاضری اور گواہان کی طلبی کو روک دیا.
23/07/2024

لاہور ہائیکورٹ نے تمام ضلعی عدالتوں کو ویڈیو لنک کے ذریعے ملزمان کی حاضری اور گواہان کی طلبی کو روک دیا.

Address

4/A, Mazong Road
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923009422732

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali & Aamir Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali & Aamir Law Associates:

Share