"Al-Noor Law Experts, led by Rana Safeer Noor Manj"
08/05/2024
کیا پاکستان کا قانون ہمیں کسی چور یا ڈاکو کو قتل کرنے کی اجازت دیتا ہے یا نہیں ۔۔
Does the law of Pakistan allow us to kill any thief or Robber yes or not?
Relevant Sections :
Pakistan Penal Code Under Section 103 ....
11/04/2024
کیا آئی جی پنجاب بہاولنگر واقعے پر مقدمات درج کریں گے؟ کیا یہ دھشت گردی دفعات کے تحت ھوں گی؟
کیا ذمہ داران کو گرفتار کرکے انکے مقدمات کا ٹرائل جلد ھوگا؟ کیا استعفی لیا یہ اپنا دیا جائے گا؟ سی سی ٹی وی فوٹیج ریکور ھوگی؟
پولیس عوام کا تحفظ کیسے کرے گی جب خود کا نہ ھوا؟
16/03/2024
دنیا میں 𝟐𝟎𝟔 ممالک اور 𝟒𝟐𝟎𝟎 مذہب ہیں لیکن اللّٰه نے ہمیں مُحَمَّدٌ (ص) کا امتی بنایا ... الحَمْدُاللہ 😷😘
یاالہی ہمیں بھی یہ منظر دیکھنا نصیب فرما ۔ آمین
Be the first to know and let us send you an email when Al-Noor Law Experts posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.