Adv Junaid Dogar

Adv Junaid Dogar Lawyer⚖|| Political Activist || Social Activist || Gen sec PSF LHR Division ||

25/04/2026
‏دیکھ زنداں سے پرے رنگِ چمن، جوشِ بہاررقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھمجروحؔ سلطان پوری
24/01/2026

‏دیکھ زنداں سے پرے رنگِ چمن، جوشِ بہار
رقص کرنا ہے تو پھر پاؤں کی زنجیر نہ دیکھ

مجروحؔ سلطان پوری

‏غرورِ سرو سمن سے کہہ دو کہ پھر وہی تاجدار ہوں گے.جو خار و خس والیِ چمن تھے عروجِ سرو سمن سے پہلے                    ― ف...
30/12/2025

‏غرورِ سرو سمن سے کہہ دو کہ پھر وہی تاجدار ہوں گے.

جو خار و خس والیِ چمن تھے عروجِ سرو سمن سے پہلے
― فیض احمد فیض

27/12/2025

وہ دریا دیس سمندر تھی
جو تیرے میرے اندر تھی
وہ سوندھی مٹی سندھڑی کی
وہ لڑکی لال قلندر تھی

افسر شاہی راججب اختیارات کا ناجائز استعمال کیا جائے تو ایسے کارنامے ہی انجام دیئے جاتے ہیں۔ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت ...
25/07/2025

افسر شاہی راج
جب اختیارات کا ناجائز استعمال کیا جائے تو ایسے کارنامے ہی انجام دیئے جاتے ہیں۔
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ عبادت نثار نے ایک ہی دن میں سب انسپکٹر دلدار حسین کو ڈی پروموٹ (ریورشن ) کر کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر بنایا پھر اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے عہدے سے ڈی پروموٹ کر کے ہیڈ کانسٹیبل بنا دیا پھر ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے سے ڈی پروموٹ کیا اور کانسٹیبل بنا دیا اس کے ساتھ ہی اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے کانسٹیبل کو ڈسمس کر دیا ۔

محرم فقط تاریخ نہیں،یہ دل کو جھُکانے، آنکھ کو نم کرنے،اور کردار کو جگانے کا مہینہ ہے۔قالو  إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَي...
06/07/2025

محرم فقط تاریخ نہیں،
یہ دل کو جھُکانے، آنکھ کو نم کرنے،
اور کردار کو جگانے کا مہینہ ہے۔

قالو إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

دس محرم الحرام کا دن ہمیں حق سچ کے ساتھ کھڑے ہونے کا درس دیتا ہے۔ نواسہ رسول امام حسین علیہ السّلام اور انکے خاندان و شہدا کربلا نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے دین اسلام کا پرچم بلند کیا۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ اللہ کریم ہمیں قرآن وسنت کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے۔ اللہ کریم اپنے حبیب کے صدقے شہدا کربلا کے صدقے تمام امت مسلمہ پر اپنا خاص فضل کرم فرمائے۔ شہدائے کربلا کے صدقے جتنے لوگ اس دنیا سے جا چکے ان سب کی مغفرت فرمائے خصوصاً بالخصوص میرے والد محترم جاوید احمد ڈوگر مرحوم اور میری والدہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین۔

چوہدری طاہر حبیب ایڈووکیٹ نائب صدر کمالیہ بار، میاں کاشف جمیل ایڈووکیٹ کے ہمراہ چوہدری آصف منظور گجر فنانس سیکرٹری کمالی...
29/06/2025

چوہدری طاہر حبیب ایڈووکیٹ نائب صدر کمالیہ بار، میاں کاشف جمیل ایڈووکیٹ کے ہمراہ چوہدری آصف منظور گجر فنانس سیکرٹری کمالیہ بار کے بھائی کی وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی ۔
مالک مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین ۔

Address

Lahore

Telephone

+923457777136

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Junaid Dogar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Adv Junaid Dogar:

Share