23/12/2023
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کا بڑا فیصلہ،
لاہور ہائیکورٹ پرنسپل سیٹ اور ملتان بنچ کی دائری برانچیں اتوار اور 25 دسمبر کی چھٹیوں کے باوجود کھلی رہیں گی،
کاغذاتِ نامزدگی جمع کروانے میں پیش آنے والے مسائل اور رکاوٹوں سے متعلق درخواستیں جمع کروائی جاسکیں گی۔
پریس ریلیز