Attorney Alliance

Attorney Alliance Become Filler, NTN, Income Tax, Sales Tax, Weboc , Firm Registration, Trademark, Copy Right, SECP, and any Legal Matter about Taxes.

آج ہی فایلر بنیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروایں۔Contact us for details:📱 0312-4120417📱 0333-4734229      #             ...
20/07/2026

آج ہی فایلر بنیں اور اپنی ٹیکس ریٹرن فائل کروایں۔

Contact us for details:
📱 0312-4120417
📱 0333-4734229
#

18/07/2026

FBR has enabled tax return for tax year 2026. Gather your data and reach us to prepare your returns now. Remember, the p...
16/07/2026

FBR has enabled tax return for tax year 2026.

Gather your data and reach us to prepare your returns now.

Remember, the penalty for filing late has been increased from Rs. 1,000 to Rs. 25,000 for individual taxpayers.

For firms and companies, late filing penalty is now increased to Rs. 50,000 and Rs. 100,000 respectively.

06/07/2026

ٹیکس سال 2026 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ شروع ہو چکی ہے!

آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔ اپنا انکم ٹیکس ریٹرن بروقت اور درست طریقے سے جمع کروائیں تاکہ Active Taxpayer List (ATL) میں شامل رہیں اور غیر ضروری نوٹسز، جرمانوں اور اضافی ودہولڈنگ ٹیکس سے بچ سکیں۔

اِس بار فنانس ایکٹ 2026 کے ذریعے انکم ٹیکس قوانین میں تبدیلی کر کے لیٹ ریٹرن فائل کرنے والوں کے لیے جرمانہ 1 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آخری تاریخ تک انتظار نہ کریں۔

Attorney Alliance – Legal & Tax Consultants کی خدمات:
✅ انکم ٹیکس ریٹرن
✅ ویلتھ اسٹیٹمنٹ
✅ این ٹی این NTN
✅ کمپنی رجسٹریشن
✅ ٹیکس نوٹسز کا جواب
✅بزنس ٹیکس کمپلائنس
✅ ٹیکس پلاننگ اور مشاورتی خدمات

📲 واٹس ایپ:
03124120417

29/06/2026

محترم ٹیکس دہندگان!

انکم ٹیکس ریٹرن2026 کی فائلنگ کا آغاز یکم جولائی 2026 سے ہو جائے گا ۔
اس بار فائلنگ میں تاخیر پر جرمانہ 1 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دیا گیا ہے، اور فائل نہ کرنے پر سم کی بندش، اضافی ٹیکس، یومیہ جرمانے وغیرہ تو پہلے سے ہی ہیں۔ اس قسم کے مسائل سے بچنے کے لیے کوشش کریں کہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور فائلنگ شروع ہونے پر جلد سے جلد اپنا گوشوارہ جمع کروائیں۔

اٹارنی الائینس
0312-4120417

29/06/2026

📋 گوشوارہ آمدن (ریٹرن) برائے سال 2026 کے لیے درکار دستاویزات

محترم ٹیکس دہندگان!

انکم ٹیکس ریٹرن2026 کی فائلنگ کا آغاز یکم جولائی 2026 سے ہو جائے گا ۔

اس بار فائلنگ میں تاخیر پر جرمانہ 1 ہزار سے بڑھا کر 25 ہزار کر دیا گیا ہے، اور فائل نہ کرنے پر سم کی بندش، اضافی ٹیکس، یومیہ جرمانے وغیرہ تو پہلے سے ہی ہیں۔ اس قسم کے مسائل سے بچنے کے لیے کوشش کریں کہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں اور فائلنگ شروع ہونے پر جلد سے جلد اپنا گوشوارہ جمع کروائیں۔

ٹیکس سال 2026 کا گوشوارہ بروقت اور درست طریقے سے جمع کروانے کے لیے براہِ کرم درج ذیل دستاویزات فراہم کریں:

✔️ بجلی، گیس، ٹیلی فون اور دیگر یوٹیلٹی بلز (سال 2026)
✔️ موبائل/ایزی لوڈ ریچارج کا ریکارڈ (سال 2026)
✔️ 01 جولائی 2025 سے 30 جون 2026 تک خریدے گئے فکسڈ اثاثہ جات (Fixed Assets) کی تفصیل
✔️ کاروباری سرمایہ / اختتامی بیلنس کی تفصیل
✔️ کاروباری اخراجات (کرایہ، تنخواہیں، یوٹیلٹی بلز وغیرہ)
✔️ کاروباری وصولیوں اور واجبات کی تفصیل
✔️ جائیداد اور گاڑی کی خرید و فروخت کی دستاویزات، رجسٹرڈ اسلحہ لائسنس اور متعلقہ CPR (اگر قابلِ اطلاق ہو)
✔️ بینک منافع/مارک اپ کی تفصیل اور تمام بینک اسٹیٹمنٹس
✔️ پرائز بانڈ یا دیگر انعامات سے حاصل شدہ رقم کی تفصیل (اگر ہو)
✔️ تمام بینک اکاؤنٹس کی اسٹیٹمنٹس
✔️ گاڑی کی رجسٹریشن بک/کارڈ اور موٹر وہیکل ٹیکس کی تفصیل
✔️ موبائل فون اور سمز کی رجسٹریشن کی تفصیل
✔️ کرایہ آمدن اور رہائشی/کمرشل جائیداد کی مکمل تفصیل
✔️ زرعی آمدن اور ادا شدہ زرعی ٹیکس کی رسیدیں (اگر قابلِ اطلاق ہو)
✔️ بیرونِ ملک سے موصول ہونے والی ترسیلاتِ زر (Foreign Remittances) کی تفصیل (اگر ہو)

📞 آج ہی ہم سے رابطہ کریں اور اپنی ٹیکس ریٹرن مقررہ وقت سے پہلے جمع کروائیں۔

⁨0312-4120417

Documents Required for Income Tax Return Filing (Tax Year 2026 -01 July 2025 to 30 June 2026)The filing season for Tax Y...
29/06/2026

Documents Required for Income Tax Return Filing (Tax Year 2026 -01 July 2025 to 30 June 2026)

The filing season for Tax Year 2026 has almost begun. To ensure timely and accurate preparation of your Income Tax Return and Wealth Statement, kindly provide the following documents:

✅ Electricity, Gas, Telephone & Utility Bills (1 July 2025 to 30 June 2026)
✅ Mobile/Easyload Recharge Records (1 July 2025 to 30 June 2026)
✅ Details of Fixed Assets purchased during 01-07-2025 to 30-06-2026
✅ Business Capital / Closing Balance Details
✅ Business Expenses (Rent, Salaries, Utilities, etc.)
✅ Details of Business Receivables & Payables
✅ Property Purchase/Sale Documents, Vehicle Purchase/Sale Documents, Registered Weapon Licence & Relevant CPRs (if applicable)
✅ Bank Profit / Mark-up Details and Bank Statements (1 July 2025 to 30 June 2026)
✅ Details of Prize Bond or Other Prize Winnings (if any)
✅ Statements of All Bank Accounts (1 July 2025 to 30 June 2026)
✅ Vehicle Registration Book/Card and Motor Vehicle Tax Details
✅ Mobile Phone & SIM Registration Details
✅ Rental Income Details and Residential/Commercial Property Information
✅ Agricultural Income Details and Tax Payment Receipts (if applicable)
✅ Foreign Remittance Details (if any)

📞 For professional assistance, contact us today and file your return before the due date.

29/06/2026

Address

13 Fane Road
Lahore
56000

Telephone

+923124120417

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attorney Alliance posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Attorney Alliance:

Shortcuts

Share