15/06/2024
*لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق کا بڑا فیصلہ*
*شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کو بازیاب نہ کروانے ایس پی ماڈل ٹاؤن اور اے ایس پی عبداللہ کو معطل کرنے کا حکم*
*آئی جی سینئینر پولیس افسر کو تعینات کرے اور مغوی کو 21جون تک بازیاب کرواکر رپورٹ پیش کرے۔فیصلہ*🚨