Faiz Law Associates

Faiz Law Associates Criminal,Civil,Family,Banking & Tax

Proposed Lawyer Welfare & Protection Act 2022
14/06/2022

Proposed Lawyer Welfare & Protection Act 2022

14/06/2022
13/06/2022

کالج اسٹوڈنٹس کے ایک گروپ نے وکیل صاحب سے پوچھا
”سر وکالت کے کیا معنی ہیں.... ؟“
وکیل صاحب نے کہا
میں اس کے لئے ایک مثال دیتا ہوں
فرض کریں کہ میرے پاس دو آدمی آتے ہیں ایک بالکل صاف ستھرا اور دوسرا بہت گندہ..
اب میں ان دونوں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ دونوں نہا کر صاف ستھرے ہو جائیں۔

اب آپ لوگ بتائیں کہ ان میں سے کون نہائے گا؟

ایک اسٹوڈنٹ نے کہا ظاہر ہے
جو گندہ ہے وہ نہائے گا
وکیل نے کہا نہیں صرف صاف آدمی ہی نہائے گا کیونکہ اسے صفائی کی عادت ہے جب کہ گندے آدمی کو تو صفائی کی اہمیت ہی نہیں معلوم ۔۔۔

وکیل نے پھر پوچھا اب بتاؤ کون نہائے گا؟
دوسرے اسٹوڈنٹ نے کہا صاف آدمی
وکیل نے کہا نہیں گندہ شخص نہائے گا کیونکہ کہ اسے صفائی کی ضرورت ہے۔۔

وکیل دوبارہ پوچھنے لگا کہ اب بتاؤ کون نہائے گا.. ؟
دو اسٹوڈنٹ ایک ساتھ بولے جو گندہ ہے وہ نہائے گا

وکیل نے کہا نہیں دونوں نہائیں گے کیونکہ صاف آدمی کو نہانے کی عادت ہے اور گندے آدمی کو نہانے کی ضرورت ہے

اب بتاؤ کون نہائے گا؟
سب اسٹوڈنٹ ساتھ بولے جی دونوں نہائیں گے
وکیل نے کہا غلط کوئی بھی نہیں نہائے گا کیونکہ گندے کو نہانے کی عادت نہیں اور صاف آدمی کو نہانے کی ضرورت نہیں

اب بتاؤ کون نہائے گا؟
ایک اسٹوڈنٹ نے بہت نرمی سے کہا سر آپ ہر بار الگ الگ جواب دیتے ہیں اور ہر جواب صحیح معلوم لگتا ہے تو ہمیں صحیح جواب کیسے معلوم ہوگا... ؟
وکیل صاحب بولے بس یہی وکالت ہے۔ اہم یہ نہیں کہ حقیقت کیا ہے بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ اپنی بات کو صحیح ثابت کرنے کے لئے کتنی ممکنہ دلیل دے سکتے ہیں!
کیا سمجھے؟
نہیں سمجھے؟

تو پھر یہی وکالت ہے جناب.......... ⚖️

15/01/2022

معاہدہ بیع زبانی کی صورت میں دعویٰ تعمیل مختص میں معاہدہ بیع کی تاریخ،وقت،جائے معاہدہ، نام گواہان اور دیگر تفصیلات درج کرنا ضروری ہیں۔

(2021 SCMR 415)

15/01/2022

’’نظرثانی‘‘ غلطی دور کرنے کے لیے ہوتی ہے، ایک ’’نئی رائے‘‘ قائم کرنے کے لیے نہیں.

(2021 CLC 114)

15/01/2022

پاکستانی عدالتیں آج سے قبل ڈی این اے کو بنیادی شہادت ماننے کو تیار نہ تھیں لیکن سیریم کورٹ نے اپنی حالیہ ججمنٹ میں ڈی این اے کو ملزم کی شناخت کے لئے بہترین شہادت قرار دیا ہے ۔
PLD 2021 SC 550

R**e.--- Sexual history/character of r**e victim---Relevancy---"Two-finger test (TFT) or "virginity test"---Constitutionality and legality---In r**e cases sexual history/character of r**e victim was not relevant and it could not be used to discredit the victim's credibility---Furthermore the two- finger test" (TFT) or "virginity test" had no scientific justification or evidentiary relevance to determine the commission of the sexual assault of r**e---Reporting sexual history of a r**e survivor amounted to discrediting her independence, identity, autonomy and free choice thereby degrading her human worth and offending her right to dignity guaranteed under Art. 14 of the Constitution---Principles relating to relevance of sexual history of r**e victim and constitutionality of two- finger test" (TFT) or “virginity test" stated.
PLD 2021 SC 550

----S. 376--R**e----DNA test report-- Evidentiary value---DNA test report due to its scientific accuracy and conclusiveness, was considered as a gold standard to establish the identity of an accused and a very strong corroborative piece of evidence.

PLD 2021 SC 550

15/01/2022

*لاہور ہائیکورٹ نے کورٹ میرج کرنے والوں کے حق میں بڑا فیصلہ سنادیا، *
اب کورٹ میرج کرنے والا جوڑا بیان زیر دفعہ 164 کسی بھی عدالت میں دے سکتے ھیں- اس بارے میں ہائیکورٹ نے باقاعدہ احکامات جاری کرتے ھوۓ تمام مجسٹریٹ کو مراسلہ بھی جاری کردیا ہے- جب لڑکا لڑکی پسسند کی شادی کرتے ہیں تووالدین لڑکے پر ایف ای آر درج کروادیتے ہیں جس کے بعد لڑکی کا 164 کا بیان مقامی مجسٹریٹ کے پاس ریکارڈ کروانا لازمی ہوتا تھا- تا ہم اب ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ لازمی نہیں کے بیان صرف مقامی مجسٹریٹ کے پاس ریکارڈ کروایا جائے بلکہ کسی بھی شہر کے مجسٹریٹ کے روبرو بیان ریکارڈ کروانے جا سکتے ہیں -
PLJ 2021 LHR . 645

15/01/2022

ملک بھر میں کاغذی اسٹامپ پیپرز کا 74 سالہ نظام ختم،

آن لائن کوڈ سسٹم بلیک اینڈوائٹ نظام لاگو...!

(50 روپےوالےاسٹامپ پیپرختم۔ اب جاری واستعمال نہ ہوسکیں گے)

آن لائن کوڈ سسٹم کے تحت ۔۔ 100،200،600 اور1200 روپےکے 4 مختلف پیپرزجاری ہونگے۔۔!

1200 والےاسٹامپ پراپرٹی، معاہدوں، ایگریمنٹس کیلئے استعمال ہونگے۔۔!

600 والےاسٹامپ مختارنامہ کیلئے۔۔!

200 والےاسٹامپ ملٹی پرپز کیلئےاستعمال میں لاٸےجائیں گے۔۔!

100 روپےوالےاشٹام پیپرز پانی،بجلی،سوئی گیس،ٹیلی فون،کنکشنوں کےبیان حلفی عدالتوں میں جمع کرائےجانیوالےبیان حلفی کیلئےاستعمال ہوسکےگے۔۔!

نٸے سسٹم کےتحت ہراسٹامپ فروش کولیپ ٹاپ، پرنٹر اورانٹرنیٹ لازمی رکھناہوگا اور اسٹامپ پیپر فروش کےاضافی اخراجات ختم ہونگے۔۔۔۔!!

10/01/2022

صرف چیک جاری ہونا اور پھر ڈس آنر ہو نا جرم نہیں بنتا جب تک چیک دینے والے کی بدنیتی ثابت نہ ہو جائے۔

(2021 PCRLJ 586)

Address

Suit (#2) 2nd Floor HD Tower 3-Fane Road High Court Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923004247927

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faiz Law Associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Faiz Law Associates:

Share