TariQ KhaliL DehngaL adv official

TariQ KhaliL DehngaL adv official LegaL Awareness

سقراط نے ایک بار کہا تھا۔"اگر کوئی گدھا مجھے لات مارتا ہے تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں گا، شکایت کروں گا یا اسے واپس لات ...
16/07/2025

سقراط نے ایک بار کہا تھا۔
"اگر کوئی گدھا مجھے لات مارتا ہے تو کیا میں اس پر مقدمہ کروں گا، شکایت کروں گا یا اسے واپس لات ماروں گا؟"

بات یہ نہیں کہ ہر مباحثہ جیتا جائے یا ہر دلیل میں کامیابی حاصل کی جائے، بلکہ یہ ہے کہ اپنی توانائی ان لوگوں پر صرف کی جائے جو اس کے مستحق ہوں۔
جہالت چیختی ہے، جبکہ عقل خاموش رہتی ہے۔ جب کسی کے پاس دینے کے لیے توہین اور شور شرابے کے سوا کچھ نہ ہو، تو سب سے طاقتور جواب خاموشی ہے۔

کسی ایسے شخص کی سطح پر مت گریں جو محض تنازعات کے لیے کوشاں ہو۔
سچی ذہانت کو خود کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی، یہ اپنی روشنی سے خود بخود نمایاں ہو جاتی ہے۔

حالالت کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبورگھر سے نکلا ہر شخص آوارا نہیں ہوتا
10/07/2025

حالالت کر دیتے ہیں بھٹکنے پر مجبور
گھر سے نکلا ہر شخص آوارا نہیں ہوتا

ہمارا مطالبہ ہے وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے کہ پورے پنجاب میں جن جن علاقوں میں نوجوانوں کہ لیے گراونڈذ نہیں ہیں وہاں گرا...
29/06/2025

ہمارا مطالبہ ہے وزیراعلی مریم نواز صاحبہ سے
کہ پورے پنجاب میں جن جن علاقوں میں نوجوانوں کہ لیے گراونڈذ نہیں ہیں وہاں گراونڈز دیے جائیں
نوجوان ملک کا سرمایا ہوتے ہیں اگر انکی قدر نہ کی جائے تو بہت سے نوجوان غلط اور فضول سرگرمیوں میں پھنس جاتے ہیں۔۔

15/06/2025

ماشاءاللہ بیٹی اللہ کی رحمت ارشاد بھائ کو مبارک ہو ۔

ارشاد بھائ کو بیٹی کی مبارکباد اللہ نصیب اچھے کرے ماں باپ کی فرما بردار بنائے عمر دراز کرے آمین ۔
14/06/2025

ارشاد بھائ کو بیٹی کی مبارکباد اللہ نصیب اچھے کرے ماں باپ کی فرما بردار بنائے عمر دراز کرے آمین ۔

11/06/2025

عید کے دوسرے روز دوستوں کی آمد اور اقبال میراث بابا جی میواتی زبان میں شاعری ڈوہا سنا رہے ہیں

Second Day of Eid Thnks For Coming Mirza Nauman Baig advSharyar khan meo advCh saleeem khan advNawaz ashraf adv
08/06/2025

Second Day of Eid
Thnks For Coming
Mirza Nauman Baig adv
Sharyar khan meo adv
Ch saleeem khan adv
Nawaz ashraf adv

07/06/2025

تمام عالم اسلام کو عید مبارک اللہ سب کی قربانی اور حج قبول فرمائے الحمداللہ بھائ اور دوستوں کے ساتھ مل کر قربانی اللہ قبول فرمائے امین۔

اللہ تعالی سب کی قربانی اور حج قبول فرمائے امین
07/06/2025

اللہ تعالی سب کی قربانی اور حج قبول فرمائے امین

خبر افسوس پیارے بھائ انجم میو کی والدہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئ ہیں نماز جنازہ مورخہ 6-6-2025 صبح 8 بجے پاڑویں تھے ق...
05/06/2025

خبر افسوس
پیارے بھائ انجم میو کی والدہ رضائے الہی سے انتقال فرما گئ ہیں
نماز جنازہ مورخہ 6-6-2025 صبح 8 بجے پاڑویں تھے قبرستان میں ادا کی جائیگی۔
اللہ تعالی مغفرت فرمائے آمین۔

خبر افسوس ہمارے بہت ہی پیارے بھائ دوست کاشف ایڈووکیٹ امراض جگر کی وجہ سے اس دنیا فانی سے ہمیشہ کے کیے چلے گئے ہیں اللہ م...
03/06/2025

خبر افسوس
ہمارے بہت ہی پیارے بھائ دوست کاشف ایڈووکیٹ امراض جگر کی وجہ سے اس دنیا فانی سے ہمیشہ کے کیے چلے گئے ہیں اللہ مغفرت فرمائے آمین

Address

Lahore

Telephone

+3214079381

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TariQ KhaliL DehngaL adv official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share