15/12/2023
’ججمنٹل‘ یہ لفظ اکثر کسی خاص رویے، شخص، یا غلطی کی قسم کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ کیا آپ بھی ججمنٹل ہیں؟ کیا آپ نے کبھی یہ سوچا کہ آپ دن میں کتنی بار لوگوں، حالات یا واقعات کے بارے میں فیصلے کرتے ہیں؟
ججمنٹل ہونا ایک عمومی رویہ بن چکا ہے۔ ہم کچھ بھی سوچے سمجھے بنا کسی کے بارے بھی کوئی بھی رائے قائم کر لیتے ہیں۔ عموما یہ رائے ٹھیک نہیں ہوتی۔ اس کے عمومی اثرات بہت زیاد...