Advocate High Court Lahore

Advocate High Court Lahore Learning makes a man perfect...

ہائیکورٹ اور ذیلی عدلیہ میں متفرق درخواستیں دائر کرنے کے لئے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط میں ترمیم کردی گئی ہے ۔۔ اب ہر درخ...
05/05/2026

ہائیکورٹ اور ذیلی عدلیہ میں متفرق درخواستیں دائر کرنے کے لئے بائیو میٹرک تصدیق کی شرط میں ترمیم کردی گئی ہے ۔۔ اب ہر درخواست کے ساتھ بائیو میٹرک تصدیق کی ضرورت نہیں ہوگی

27/03/2026
سرکاری ملازمین اگر والد اور والدہ دونوں پنجاب حکومت کے ملازم ہوں تو دونوں اپنے بیٹے/ بیٹی کیلئے بینوولنٹ فنڈ وظیفہ کیلئے...
25/01/2026

سرکاری ملازمین اگر والد اور والدہ دونوں پنجاب حکومت کے ملازم ہوں تو دونوں اپنے بیٹے/ بیٹی کیلئے بینوولنٹ فنڈ وظیفہ کیلئے الگ الگ ایپلائی کرسکتے ہیں بشرطیکہ مطلوبہ معیار اور شرائط پر پورا اترتے ہوں۔

Address

Office No. 215, 3rd Floor, Fazal-E-Meeran Building, Near Family Hospital, Mozang Road
Lahore

Telephone

+923456988828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Advocate High Court Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Advocate High Court Lahore:

Shortcuts

Share