10/07/2025
انسانیت ابھی زندہ ہے۔
حمیرا علی اصغر کے والد نے بیٹی کی ڈیڈ باڈی لینے سے انکار کیا اور تدفین کرنے سے منع کیا تو لاہور سے ایک خاتون "مہربانو سیٹھی" نے انکی تدفین کا مکمل ذمہ اپنے سر لیتے ہوئے کہا کہ حمیرا علی اصغر کی تدفین اسی شان و شوکت کے ساتھ کی جائے گی جیسے باقی عام انسانوں کی ہوتی ہے۔