Abdul Razaq Mirza Advocate Supreme Court

Abdul Razaq Mirza Advocate Supreme Court Abdul Razaq Mirza is an Advocate of the Supreme Court of Pakistan with over 30 years of distinguished legal practice.

Renowned for his expertise in constitutional, civil, and criminal law, he leads with integrity and dedication to justice. Mission Statement

“Professional excellence with cost effectiveness”

Eid Mubarak to all Muslims
20/03/2026

Eid Mubarak to all Muslims

یہ ندیم صاحب ہیں ۔ ہائی کورٹ بار کے ملازم ہیں اور آئی ٹی کے انچارج ہیں۔ نہایت شریف انسان ہیں اور ہائی کورٹ بار کے الیکشن...
03/03/2026

یہ ندیم صاحب ہیں ۔ ہائی کورٹ بار کے ملازم ہیں اور آئی ٹی کے انچارج ہیں۔ نہایت شریف انسان ہیں اور ہائی کورٹ بار کے الیکشن میں بائیو میٹرک سسٹم کے نگران اور زمہ دار ہیں۔ الیکشن ڈے پر انڈیپنڈنٹ گروپ کے وکلا نے انہیں اغوا کر لیا اور شنید ہے کہ انہیں مارا بھی گیا۔ الزام یہ تھا کہ پولنگ پروسیس میں دھاندلی ہوئی ہے۔ بجائے اس کے کہ الیکشن بورڈ کو دھاندلی کے ثبوت کے ساتھ تحریری شکایت کی جاتی خود ہی منصف کا کردار اپنا لیا گیا اور فیصلہ دے دیا کہ ندیم صاحب دھاندلی کے زمہ دار ہیں۔ اصل پرابلم یہ ہے کہ بائیو میٹرک سسٹم میں دھاندلی ممکن نہیں ہے اور اس کے بغیر انڈیپنڈنٹ گروپ کی دال نہیں گلنی، پنجاب بار کونسل کے انتخابات اس کی واضح مثال ہیں کہ بائیو میٹرک سسٹم ختم کر کے مینوئل انتخابات کروائے گئے اور مرضی کے نتائج لیئے گئے۔ اسی لیئے بہانے سے یہ سارا جھگڑا کھڑا کیا گیا تا کہ الیکشن کے پروسس کو سبوتاژ کیا جائے اور دھاندلی کا الزام لگا کر اپنی ذلت آمیز ہار کی شرمندگی سے بچا جائے۔ کمال کی بات ہے کہ یہ سارا ڈرامہ صرف ایک بندے کی شکایت پر کیا گیا ہے کہ اس کے علاوہ کسی نے یہ نہیں کہا کہ اس کا ووٹ کاسٹ نہیں ہوا۔ مزید برآں انڈیپنڈنٹ گروپ کے سیکرٹری کے امیدوار جو اسی الیکشن سسٹم کے تحت جیت گئے ان کی جیت پر کوئی اعتراض نہیں ہے ۔ لیکن انہیں یہ اندازہ نہیں ہے کہ اس سب سے نہ صرف انڈیپنڈنٹ گروپ کی جگ ہنسائی ہو گی بلکہ پوری وکلا برادری کی بدنامی ہو گی۔

عبد الرزاق مرزا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ
24/02/2026

عبد الرزاق مرزا ایڈووکیٹ سپریم کورٹ

18/02/2026

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!
13/01/2026

🎉 Just completed level 3 and am so excited to continue growing as a creator on Facebook!

13/01/2026

Advocate Supreme Court

11/01/2026
Congratulations to the winners of elections of Lahore Bar Association
11/01/2026

Congratulations to the winners of elections of Lahore Bar Association

05/01/2026
02/01/2026

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923334203065

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdul Razaq Mirza Advocate Supreme Court posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Abdul Razaq Mirza Advocate Supreme Court:

Share