Legal Eagel Consultants

Legal Eagel Consultants Male

07/11/2024

اس پر اترے تھے محبت کے صحیفے لیکن
ایک کافر کہاں تورات کا مطلب سمجھے!🥀

اس سے پہلے تو دعاؤں پہ یقیں تھا کم کم
تُو نے چھوڑا تو مناجات کا مطلب سمجھے!

تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تِرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے

28/04/2024

سرکار کو سولر پینلز کے بجائے دھوپ پر ٹیکس لگانا چاہیے

09/02/2024

عجیب رات گزر رہی ہے عوام پہرے دے رہے ہیں کہ چوکیدار چوری نہ کر لے

06/02/2024

‏اشرف المخلوقات 5000 روپے میں فروخت ہورہے ہیں
اور
بکریاں 25000 سے 30000 روپے میں

05/02/2024

سیاستدان تاریخ رقم کرنے کی بجائے
قوم کی رقم واپس کر دیں تو پھر تاریخ خود بخود
رقم ھو جائے گی

01/02/2024

امتحان کا خرچ بچوں سے لیا جاتا ہے تو الیکشن کرانے کا خرچ امیدوار کیوں نہیں دیتا؟

29/01/2024

اگرحق اور سچ کی پہچان نہیں ہے تو سمجھ جاؤ کہ تم مرد میں شماری کے لیے پیدا ہوئے ہو

22/01/2024

رات کو پٹرول سستا،دن میں بجلی،گیس مہنگی کر دی

20/01/2024
19/01/2024

جیتے گا وہی جسے عسکریت حاصل ہو گی!

Address

Lahore

Telephone

+923412111121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Legal Eagel Consultants posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Legal Eagel Consultants:

Share