23/10/2023
In Halaat me b kuch project own par hain..
ہاں جی بلکل 3مرلہ نیو ڈیل
سول سٹی لاہور LDA Approved ✅ میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ
ہے جو کہ لیک سٹی، خیابان امین کے بلمقابل اور ایل ڈی اے سٹی اور اتحاد ٹاؤن کیساتھ واقع ہےجو اپنی پہچان آپ ہے
سول سٹی رنگ روڈ ہلوکی انٹرچینج سے صرف 2 منٹ کی دوری پر موجود جہاں ایک ہی چھت تلے آپکو ہر سہولیات میسر ہیں
100% LDA APPROVEL
سول سٹی 6000 کنال اراضی پر پھیلا ہوا ہے۔ ڈویلپر نے 6000 کنال میں سے 1817 کنال سے زائد اراضی کے لیے ایل ڈی اے کی منظوری حاصل کر لی ہے، جسکی ویریفکیشن LDA کی ویب سائٹ پر کی جا سکتی ہےاور بقیہ اراضی جلد ہی ریگولیٹری اتھارٹیز سے منظور ہو جائے گی
سوسائٹی کی ہاٹ لوکیشن؛
۔ لاہور رنگ روڈ سے تقریباً 3 منٹ کی دوری پر
فیروز پور روڈ سے تقریباً 7 منٹ کی دوری پر
رائیونڈ روڈ سے تقریباً 8 منٹ کی دوری پر
ایم 2 موٹر وے سے تقریباً 19 منٹ کی دوری پر
نیو ڈیل ؛ 3مرلہ ریزیڈینشل سیکٹر A,
4 سال کی آسان اقساط پر
صرف 15000 ماہانہ قسط میں اپنے پلاٹ کے مالک بنے
3 -Marla Residential
Sector A,
سہولیات؛
ورلڈ کلاس انفراسٹرکچر
انڈر گراؤنڈ الیکٹریسٹی ، ںغیر لوڈشیڈنگ
ڈانسنگ فاؤنٹین،آن فرنٹ آف سوسائٹی
جدید کلب کمیونٹی سینٹرز،
جدید سولرز طرز پر سٹریٹ لائٹس،
سول ہسپتال کا سنگ بنیاد،
کمرشل ہب، سینما ہال، فوڈ سٹریٹس،
سول سٹی گرینڈ مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا،
سب سے چھوٹا 40 فٹ کارپیٹڈ روڈ،
خوبصورت ڈیزائین مین گیٹ انڈر کنسٹرکشن،
مین بلیوارڈ کا بلیک ٹاپ مکمل،
بجلی، پانی، گیس کی بلا تعطل فراہمی،
ایکو فرینڈلی ماحول،
سی سی ٹی وی کیمراز سے پوری سوسائٹی کی نگرانی،
Development;
الحمدللہ سول سٹی کی سائیٹ پر دن رات ڈویلپمنٹ کا کام ذوروشور سے جاری ہے 2ماہ میں ریکارڈ ڈویلپمنٹ
مین بلیوارڈ کارپٹ ہو چکا
بجلی کی ترسیل، سیوریج ، سٹریٹ لائٹس کا کام کمپلیٹ،
اوول شیپ، مسجد کا سنگ بنیاد، ڈانسنگ فاؤنٹین کا کام مکمل،
اور اسی ہفتہ سول سٹی کے5مرلہ، 10مرلہ،1کنال پلاٹس ہولڈرز کو نئی خوشخبری ملنے والی،
3مرلہ پلاٹس کے پری لانچ ریٹس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے پلاٹ بک کروائے یہ ناں ہو بعد میں پچھتائے کاش میں نے پلاٹ بک کروا لیا ہوتا-
Note: Sector A map has already been revealed..
For for more information
03241075609