16/07/2026
کیپٹن قدیر بلوچ 300 ایکڑ سے زائد زرعی اراضی کے مالک تھے مگر انہوں نے ملٹری انٹیلیجنس جوائن کی اور 3 سال سے زائد عرصہ تک کچرے کے ڈھیروں کے قریب رہ کر اپنے وطن اور قوم کی خاطر فرائض سرانجام دیے
کیا انہیں بھی ستر اسی ہزار تنخواہ کی لالچ تھی
یہ ایک مثال ہے ایسی انگنت مثالیں ہیں ایسے کتنے ہی جوان ہیں جن کا پتہ تک نہیں چلا کہ دنیا کے کس کونے میں بے گور و کفن مٹی ہوگئے