HEERA - Highly Enthusiastic and Educative Rights Awareness

HEERA - Highly Enthusiastic and Educative Rights Awareness HEERA (Highly Enthusiastic and Educative Rights and Awareness)
In Japanese
じんけんとけほつのためのせんもんかそしき

INCLUSION IS SOLUTION
HEERA (highly enthusiastic and educative for rights awareness) CONSISTS ON LAWYERS AND IS WORKING FOR THE LEGAL ASSISTANCE OF DISABLED PERSONS AND IS COLLECTING DATA OF LAWYERS WITH DISABILITIES ALL OVER THE PAKISTAN. 47 NATIONAL AND INTERNATIONAL DISABLED PERSONS ORGANIZATIONS HAVE BEEN AFFILIATED WITH HEERA AS IT IS THE ONLY ORGANIZATION IN PAKISTAN WHO IS PURELY WORKING

FOR THE LEGAL RIGHTS OF DISABLED PERSONS AND IS TRYING TO ASSIST GOVT FOR NEW LAWS AND IMPLEMENT THE EXISTING LAWS OF DISABILITIES IN PAKISTAN. HEERA WORKS FOR THE LEGAL RIGHTS OF DISABLED PERSONS INCLUDING COUNSELING AND ADVOCACY. THE MAJOR WORK IS THE EFFORTS THAT MADE BY HEERA TO ENFORCE THE EXISTING LAWS REGARDING DISABILITIES THROUH COURTS AND LAW ENFORCEMET AGENCIES. NOW HEERA IS WORKING ON PROPOSED PAKISTAN PEOPLE WITH DISABILITIES ACT.

11/06/2026

The Convention on the Rights of Persons with Disabilities has now been ratified by 192 countries and one regional organization.

United Nations Secretary General, Antonio Guterres urges governments to empower persons with disabilities as full partners in policymaking and decision-making.

Read the full article on United Nation's website: https://news.un.org/en/story/2026/06/1167683

*اب یہ اس علاقے کے معذور افراد جو کام کرنا چاہتے ہیں اس اینگرو کمپنی میں معذوری کوٹے پر کام کیلئے اپلائی کریں، ڈپٹی ڈائر...
27/04/2026

*اب یہ اس علاقے کے معذور افراد جو کام کرنا چاہتے ہیں اس اینگرو کمپنی میں معذوری کوٹے پر کام کیلئے اپلائی کریں، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفئیر ساہیوال کو بھی ارسال کریں تاکہ کم ازکم چالیس ہزار تنخواہ پر کام مل سکے*
پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز ایکٹ 2022 کے سیکشن 31 کے تحت ہر وہ کمپنی، فیکٹری، ہوٹل، ریسٹورنٹ یا کاروبار جہاں 30 یا زائد ملازمین کام کرتے ہوں,وہاں کم از کم 3 فیصد ملازمتیں خصوصی افراد کے لیے مخصوص کرنا قانوناً لازمی ہے۔اور سیکشن 32 کے تحت اگر یہ کوٹہ پورا نہ کیا تو ہر خالی سیٹ کے عوض منیمم ویجز کے برابر رقم ماہانہ کونسل فنڈ میں جمع کروانی ہوگی۔
اسی قانون پر عملدرآمد کرتے ہوئے فرائز لینڈ کمپینا اینگرو کمپنی ساہیوال کی جانب سے 81 لاکھ 60 ہزار روپے کا چیک دیا گیا، جو ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر و بیت المال ساہیوال محمد عباس چوہان نے موصول کیا۔

کونسل آن دی رائٹس آف پرسنز ود ڈس ایبلٹیز ,صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر و بیت المال پنجاب اور چیئرپرسن کونسل Sohail Shoukat Butt کی زیرِ قیادت افراد باہم معذوری کے لیے 3 فیصد کوٹہ پر عملدرآمد کو یقینی بنا رہی ہے۔ جبکہ نجی اداروں کا اس طرح آگے بڑھ کر کردار ادا کرنا معاشرے میں مثبت تبدیلی کا باعث بنے گا۔

کیا آپ کے کاروبار میں 30 سے زائد ملازمین ہیں؟ تو یہ قانون آپ پر بھی لاگو ہوتا ہے!

Come and join
21/04/2026

Come and join

21/04/2026

صوبائی وزیرِ Social Welfare and Bait-ul-Maal Department, Government of the Punjab و چیئرپرسن کونسل آن دی رائٹس آف پرسنز ود ڈِس ایبلٹیز Sohail Shoukat Butt کی زیرِ صدارت جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں کونسل کی کارکردگی اور حالیہ پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں افراد باہم معذوری کے لیے 3 فیصد کوٹے کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے چیمبر آف کامرس اور نجی شعبے کے ساتھ مربوط اقدامات کرنے پر زور دیا گیا۔جبکہ اس بات کو یقینی بنایا گیا کہ تمام سرکاری و نجی ہسپتالوں اور لائن ڈیپارٹمنٹس کو خطوط کے ذریعے افراد باہم معذوری کے لیےخدمات مکمل طور پر قابلِ رسائی بنانے کی ہدایت کی جائے گی تاکہ انہیں کسی رکاوٹ کا سامنا نہ ہو۔
این جی اوز اور سول سوسائٹی کے ساتھ شراکت داری کو مزید فعال بنانے کا بھی فیصلہ کیا گیا تاکہ رجسٹریشن، حقوق کی فراہمی اور شکایات کے ازالے میں مدد لی جا سکے۔ چیئرپرسن نے واضح کیا کہ افراد باہم معذوری کے حقوق کا تحفظ Govt of Punjab کی اولین ترجیح ہے۔

قانون کہتا ہے:ہر عمارت افراد باہم معذوری کے لیے قابلِ رسائی ہونی چاہیے۔پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈِس ایبلٹیز ایکٹ 202...
21/04/2026

قانون کہتا ہے:
ہر عمارت افراد باہم معذوری کے لیے قابلِ رسائی ہونی چاہیے۔
پنجاب ایمپاورمنٹ آف پرسنز ود ڈِس ایبلٹیز ایکٹ 2022 کے سیکشن 6 کے تحت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کو افراد باہم معذوری کے لیے قابلِ رسائی بنانا قانوناً لازم ہے۔
ریمپ، لفٹ اور قابلِ رسائی سہولیات فراہم کرنا کوئی رعایت نہیں بلکہ افراد باہم معذوری کا قانونی حق ہے۔
Accessible Buildings = Inclusive Punjab

Became Member of  *THESTANDING ACCESSIBILITY COMMITTEE FOR STUDENTS WITH DISABILITIES UNIVERSITY OF THE PUNJAB*آج پنجاب ...
16/04/2026

Became Member of *THE
STANDING ACCESSIBILITY COMMITTEE FOR STUDENTS WITH DISABILITIES UNIVERSITY OF THE PUNJAB*
آج پنجاب یونیورسٹی کی اسٹینڈنگ ایکسیس ایبلٹی کمیٹی میں شمولیت کا موقع ملا جہاں بہت سے انرجیٹک/ زندہ ممبرز سے ملاقات ہوئی جہاں بہت سے فیصلے لئیے گئے، عمائدین سے خصوصی درخواست کی گئی کہ یونیورسٹی میں دی جانے والی سہولتوں کو ویب سائیٹ پر پبلک کریں، انڈر گریجوئیٹ پروگرام میں معذور اسٹوڈنٹس کو دس سال ایج ریلیکسیشن اور ایم فل، پی ایچ ڈی کیلئے مکمل ایج ریلیکسیشن ہے، فیسز مکمل طور پر معاف ہیں لیکن یوٹیلیٹز کے ہاسٹل بل صرف ضرورت مند Pwds کے معاف ہو سکتے ہیں، یونیورسٹی نے ہر لحاظ سے نئی انوویشن، سماجی رابطوں، ہر طرح کی سول سوسائیٹی کو معذور اسٹوڈنٹس کی آسانی کیلئے کسی بھی قسم کے پروجیکٹ کرنےکیلئے اپنے دروازے کھولنے کا فیصلہ کیا اور صوبائی کونسل (CRPD) Council on the Rights of Persons with Disabilities اور Social Welfare and Bait-ul-Maal Department, Government of the Punjab کے ساتھ تعاون بڑھانے اور روابط قائم کرنے پر اتفاق کیا، میری جانب سے Diploma For Disability Laws & *Inclusive Care کی تجویز کو بھی بہت دلچسپی کے ساتھ دیکھا گیا جس پر مزید میٹنگ اور کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا، گزشتہ روز لاء کالج میں نئی بلڈنگ کا افتتاح تھا جس میں ہماری طرف سے نئے پریکٹیکل ڈپلومہ کا ماڈل دیکھایا گیا جو ابھی اپنی ابتدائی شکل میں ہے جس میں ہم ڈس ایبلٹی لاء اور عملی کئیر گیور کا ایک کورس اپروو کروانا چاہتے ہیں، امید ہے کہ آگے بڑھنے کا عمل جس سے سماجی، معاشرتی بہتری ہو سکے جاری رہے گا

THURSDAY, 16th April, 2026.
University of the Punjab

یہ امریکہ یاجاپان نہیں ہے،یہ ٹاون شپ D1 لاہور، کرسچین قبرستان کے ساتھ، سوشل ویلفئیر کمپلیکس لاہور کے پیچھے، کیرکلاں گاوں...
04/04/2026

یہ امریکہ یاجاپان نہیں ہے،یہ ٹاون شپ D1 لاہور، کرسچین قبرستان کے ساتھ، سوشل ویلفئیر کمپلیکس لاہور کے پیچھے، کیرکلاں گاوں کے ساتھ بننے والا پاکستان کا پہلا سرکاری سٹیٹ آف دی آرٹ ریسورس سینٹر فار آٹزم (نیورو ڈویلپمنٹل ڈس آرڈر ) ہے جس کا افتتاح ہوچکاہے
یہ آٹزم سینٹر آٹسٹک بچوں اور ان کے والدین کے لیے امید، حمایت اور حوصلہ افزائی کی کرن ہے۔
(ہم نے دی پنجاب ایمپاورمنٹ آف ڈس ایبلیٹی ریگولیشنز 2025 میں ریسپائیٹ سینٹر، ایسی جگہ جہاں معذور بچوں کے ماں باپ کچھ دیر کیلئے ڈے کئیر کی طرح بچے چھوڑ سکیں، کا کانسیپٹ بھی دیا تھا جس کی بہت زیادہ ضرورت ہے جس کیلئے یہ سینٹر بہترین جگہ ہے، ہماری حکومت وقت سے اسے بھی شروع کرنے کی التماس ہے)
حکومت کی طرف سے یہ بھی اعلان کیا گیا ہےکہ آٹسٹک بچوں کے علاج، دیکھ بھال اور بحالی کے لیے سہولیات کو صوبے بھر میں ضلعی سطح تک بڑھایا جائے گا، جو جامع اور قابل رسائی خصوصی تعلیم اور بچوں کی صحت کی دیکھ بھال کے لیے ایک بہتر قدم ہے
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایک سال قبل جو زمین کا ایک خالی ٹکڑا تھا اب اسے پاکستان کے پہلے سرکاری آٹزم سنٹر میں تبدیل کر دیا گیا ہے اور اسے انتہائی ذاتی اطمینان اور خوشی کا لمحہ قرار دیا۔
(We had also given the of center in The Punjab Empowerment of Disability Regulations 2025, a place where parents of can leave their children for some time like a day care, which is very much needed and for which this center is the best place, we request the government of the day to start it too)

CM inaugurates ‘Maryam Nawaz School, Resource Center for ’
This Autism Center is a ray of hope, support, and encouragement for autistic children and their parents Maryam Nawaz
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz on Wednesday announced that facilities for the treatment, care and rehabilitation of autistic children would be expanded to the district level across the province, reaffirming the government’s commitment to inclusive and accessible special education and healthcare.
Addressing the inaugural ceremony of the Maryam Nawaz School and Resource Center for Autism, the chief minister said that what was an empty piece of land just a year ago had now been transformed into Pakistan’s first government-run autism center, calling it a moment of immense personal satisfaction and joy.

4th Capacity Building Training (Punjab Empowerment of Persons with Disabilities Act 2022- Rules & Regulations)Team:Tahir...
26/03/2026

4th Capacity Building Training (Punjab Empowerment of Persons with Disabilities Act 2022- Rules & Regulations)
Team:
Tahir Pervaiz Malik
Omer Pervaiz Malik
Shawaiz Tahir
M. Shafiq ur Rehman
Muhammad Yar Watoo
Location: Social Welfare Department, GOP
Trainees: Deputy & Assistant Directors CRPD(Social Welfare, GOP).

Address

Lahore

Telephone

03014991700

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HEERA - Highly Enthusiastic and Educative Rights Awareness posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share