Team Ali Asghar Manda

Team Ali Asghar Manda PTI, NA-114 Sheikhupura, Advocate

16/06/2023
سعودی عرب (دمام) میں مقیم دوستوں سے تفصیلی مُلاقات و مشاورت۔۔ اللّٰہ تعالیٰ سعودیہ میں مقیم تمام دوستوں کے رزق میں آضافہ...
13/06/2023

سعودی عرب (دمام) میں مقیم دوستوں سے تفصیلی مُلاقات و مشاورت۔۔
اللّٰہ تعالیٰ سعودیہ میں مقیم تمام دوستوں کے رزق میں آضافہ فرمائے کیونکہ یہ تمام دوست ناصرف اپنے اھل و عیال کے لئے محنت کر رہے ہیں بلکہ مُلک کی معیشیت میں ریڑھ کی ھڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔
میں نے ذاتی طور پر محسوس کیا ہے کہ مُلک سے باہر مقیم یہ دوست مُلکی حالات اور جاری فسطائیت کی وجہ سے انتہائی پریشان ہیں اور وطن عزیز میں حالات کی بہتری کیلئے دُعا گو ہیں۔

پی ٹی آئی کے خلاف جاری تمام سازشیں ناکام ہوں گی انشاء اللّٰہ : چوھدری علی اصغر منڈا Press Clippings
11/06/2023

پی ٹی آئی کے خلاف جاری تمام سازشیں ناکام ہوں گی انشاء اللّٰہ : چوھدری علی اصغر منڈا
Press Clippings

27/04/2023

یہ عقل سے نابینا شخص پاکستان کا وزیرِ تعلیم ہے اور گندی زبان استعمال کرنا اس کا تعارف بن چُکا ہے۔ کم ظرف انسان جس عہدے پر بھی پہنچ جائے، اپنی اصلیت دکھانے سے باز نہیں آتا۔ لعنت اللّࣿہ

30/03/2023

بالوں کی سفیدی بھی ان دو شیطانوں میں گندے اوصاف ختم نا کر سکی

14/03/2023


Address

Sharqpur Sharif
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Ali Asghar Manda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share