16/03/2025
وکلاء کو ٹارگٹ کرنے والے کو موت کی سزا سنا دی گئی۔
لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ بھی حرکت میں آگیا۔
راولپنڈی کی عدالت انسداد دہشتگردی نے ایڈووکیٹ اسرا احمد اور ایڈووکیٹ ذوالفقار مرزا کو ٹارگٹ کرنے والے کو
- تعزیرات پاکستان کی دفعہ
302 ت - پ کے زیر تحت سزائے موت
- انسداد دہشتگردی ایکٹ کی دفعہ 7ATA کے تحت سزائے موت
- لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے سیکشن 3 کے تحت 3 سال کی سزا سنائی۔
یاد رہے کہ لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ کے تحت سنائی جانے والی یہ پہلی سزا ہے۔۔۔۔