Chal Soch Kon Aya

Chal Soch Kon Aya Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chal Soch Kon Aya, Legal, Ali Town, Lahore.

13/04/2025
13/02/2025
29/08/2023

ایک ایسا طریقہ جس کی مدد سے نارمل ڈیلیوری کر سکتے ہیں

8 جولائی یوم وفات محسن انسانیت محترم عبد الستار ایدھی صاحب ایک طرف وہ لوگ ہیں جو مر کے بھی زندہ رہتے ہیں، دوسرے وہ کہ جن...
08/07/2023

8 جولائی یوم وفات
محسن انسانیت محترم عبد الستار ایدھی صاحب
ایک طرف وہ لوگ ہیں جو مر کے بھی زندہ رہتے ہیں،
دوسرے وہ کہ جنکا مر جانا ان کے جینے سے بہتر ہے!
یہ تھی انسانیت کی اعلیٰ مثال جو ساری زندگی دوسروں کے لیے جیئے....❣ کون ایسا کرسکتا ھے ؟ انسانیت انسان کی اندر ہوتی ھے لباس میں نہیں!
محبت و احترام انسانیت دراصل ولایت ھے ، انسانیت کے اعلیٰ مقام پر قائم رہنا ہی " ولایت" کہلاتا ھے ۔
انسانیت کے عظیم خادم کی عظمت کو سلام

Address

Ali Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chal Soch Kon Aya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category