Taj Law Company

Taj Law Company Profession Of Lords ⚖️

Kashmir Solidarity day 5th February                     EveryTaj Law CompanyMuhammad Rasheed
05/02/2026

Kashmir Solidarity day 5th February


Every
Taj Law Company
Muhammad Rasheed

فریادی‘، ’مدعی‘ اور ’بخدمت جناب SHO‘ پر بڑا فیصلہسپریم کورٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے قرار دیا کہ:❌ شہری کو “فریادی...
01/02/2026

فریادی‘، ’مدعی‘ اور ’بخدمت جناب SHO‘ پر بڑا فیصلہ
سپریم کورٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے قرار دیا کہ:

❌ شہری کو “فریادی” یا “مدعی” کہنا غلط، غیر آئینی اور توہین آمیز ہے
✔️ درست قانونی اصطلاح “اطلاع دہندہ (Informant)” ہے

عدالت کے مطابق:
شہری بھیک مانگنے نہیں آتا
پولیس عوام کی خادم ہے، حاکم نہیں
“بخدمت جناب SHO” جیسی اصطلاحات نوآبادیاتی ذہنیت کی باقیات ہیں

🔔 آئندہ:
پولیس ریکارڈ میں “فریادی” اور “مدعی” کے الفاظ استعمال نہیں ہوں گے
SHO کو درخواست صرف “جناب SHO” لکھ کر دی جائے گی

📌 عدالتی ہدایات:
🔹 تمام صوبوں کے IGPs کو فوری ایف آئی آر کے اندراج کا حکم
🔹 تاخیر کرنے والے پولیس افسر کے خلاف:
فوجداری مقدمہ
محکمانہ کارروائی دونوں ہو سکیں گی
🔹 سندھ میں خاص طور پر اس عمل کی سخت نگرانی کا حکم

🟢 یہ فیصلہ کیوں تاریخی ہے؟
یہ فیصلہ: ✔️ شہری کی عزتِ نفس (Article 14) کا تحفظ کرتا ہے
✔️ فوری انصاف (Article 10-A) کو مضبوط بناتا ہے
✔️ پولیس کو جوابدہ بناتا ہے
✔️ نوآبادیاتی اور جاگیردارانہ سوچ کا خاتمہ کرتا ہے
✍️ نتیجہ:
اب شہری پولیس کے سامنے کمزور نہیں بلکہ صاحبِ حق ہے۔
اب ایف آئی آر میں تاخیر صرف غلطی نہیں، جرم بھی بن سکتی ہے۔

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول  کی بڑی کاروائیقتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم عمان سے گرفتارملزم فاروق مقبول کو عمان س...
01/02/2026

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول کی بڑی کاروائی

قتل کے مقدمے میں مطلوب اشتہاری ملزم عمان سے گرفتار

ملزم فاروق مقبول کو عمان سے گرفتار کر کے لاہور ائرپورٹ منتقل کیا گیا

ایف آئی اے این سی بی انٹرپول نے ملزم کی گرفتاری کے لئے ریڈ نوٹس جاری کیا تھا۔

گرفتار ملزم پنجاب پولیس کو سال 2023 سے مطلوب تھا

ملزم کو بعد ازاں ایف آئی اے امیگریشن لاہور نے پنجاب پولیس حکام کے حوالے کر دیا

ترجمان ایف آئی اے


پہلے سعودی عرب میں بینک اکاؤنٹ کھولنے یا کمپنی قائم کرنے کے لیے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، کیونکہ اس کے لیے سعو...
01/02/2026

پہلے سعودی عرب میں بینک اکاؤنٹ کھولنے یا کمپنی قائم کرنے کے لیے کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا، کیونکہ اس کے لیے سعودی عرب میں کفیل کی موجودگی یا شراکت ضروری ہوتی تھی۔
اب سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرنے اور انہیں سعودی عرب میں سرمایہ کاری کی طرف راغب کرنے کے لیے سعودی حکومت نے یہ عمل آسان کر دیا ہے۔
اب سعودی عرب میں بغیر سعودی کفیل کے بھی کمپنی رجسٹر کروائی جا سکتی ہے۔ اس مقصد کے لیے سعودی حکومت نے چند شرائط مقرر کی ہیں، جو درج ذیل ہیں:
شرائط / تقاضے:

1.درخواست گزار اپنے ملک میں پہلے سے کاروبار کر رہا ہو۔

2. درخواست گزار کی اپنے ملک میں ایک پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی موجود ہو (مثلاً پاکستان، بنگلہ دیش یا بھارت میں)۔

3.وہ پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنی کم از کم ایک سال پرانی ہو۔

4. کمپنی کے آڈٹ شدہ اکاؤنٹس موجود ہوں۔

5.آڈٹ شدہ اکاؤنٹس وزارتِ خارجہ (Ministry of Foreign Affairs) سے attested ہوں۔

6. متعلقہ دستاویزات سعودی سفارت خانے (Saudi Embassy) سے بھی تصدیق شدہ ہوں۔

ان شرائط کو مکمل کرنے کے بعد کوئی بھی شخص بغیر سعودی کفیل کے سعودی عرب میں اپنے نام سے کمپنی رجسٹر کروا سکتا ہے۔ مزید رہنمائی کے لیے اپ رابطہ کر سکتے ہیں.

Plz vote & support Every Election Punjab bar council 2025
29/10/2025

Plz vote & support
Every
Election Punjab bar council 2025

Address

Maclagan Road Lahore
Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Taj Law Company posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share