Khayaban-e-Qaid

Khayaban-e-Qaid This forum is only for society matters

01/03/2025
الحمدللّٰه محنت رنگ لے آئی پوری ایم دی کی کوشیشوں سے گرین خیابان قائد بن ریا ہے جس کا وعدہ ایم سی نے ممبران سے کیا تھا ۔
12/07/2021

الحمدللّٰه محنت رنگ لے آئی پوری ایم دی کی کوشیشوں سے گرین خیابان قائد بن ریا ہے جس کا وعدہ ایم سی نے ممبران سے کیا تھا ۔

01/03/2021

الحمدللّٰه اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اس پارک کو پورے علاقہ کا خوبصورت ترین پارک بنانے کا سف جاری ہے

تمام ممبران خیابان قائد آج بروز اتوار 9:00 am پر ہماری گلی میں تشریف لائیں اور گلی کی افتتاحی تقریب میں تشریف لا کر خدمت...
30/01/2021

تمام ممبران خیابان قائد آج بروز اتوار 9:00 am پر ہماری گلی میں تشریف لائیں اور گلی کی افتتاحی تقریب میں تشریف لا کر خدمت کا موقع دیں۔ اور ساتھ میں پرتکلف ناشتہ کا اہتمام بھی کیا گیا ہے ۔
الحمدللّٰه رب تعالی کے فضل و کرم سے خیابان قائد کی تین گلیوں میں سے دو کا کام بلکل مکمل ہو گیا یے ۔ جس میں واٹر سپلائی کیلیے ایم پی اے ندیم بارا صاحب کا شکریہ اور سیوریج ٹف ٹائل کیلیے ظفر یسیں چیمہ صدر خیابان قائد شہباز حسین بارا جنرل سیکرٹری اور خاص طور پر میاں اقبال صاحب کا اور پوری منیجمینٹ خیابان قائد کا شکریہ جن کی محبت کی وجہ سے آج ہماری سوسائٹی کی گلیاں ڈیفنس سے اور بحریہ ٹاون سے آگے نکل گئیں ہیں اور خیابان قائد اپنے برانڈ کے نام سے جانا جائے گا ۔

🌹🌹🌹🌼🌼🌼
13/08/2020

🌹🌹🌹🌼🌼🌼

🌹🌹🌹
01/08/2020

🌹🌹🌹

الحمداللہ ۔۔  سوسائٹی کی زمینوں پر قبضے کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا اور معزز ممبران کیساتھ وہاں کا وزٹ کیا اور سوسائٹی کے ...
04/07/2020

الحمداللہ ۔۔ سوسائٹی کی زمینوں پر قبضے کے خلاف سخت ایکشن لیا گیا اور معزز ممبران کیساتھ وہاں کا وزٹ کیا اور سوسائٹی کے اثاثوں کے تحفظ کے لئے سخت اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا اور سوسائٹی کی رٹ قائم کرنے کے لئے وہاں ایک سب آفس بنانے کا فیصلہ کیا اور ایک کمیٹی بنائی جائیگی جو معزز ممبرز پر مشتمل ہوگی۔

الحمداللہ ۔۔ آج ملک جہانگیر حسین بارا چیرمین اوور سیز کمیشن لاہور کے فارم ہاوس پر سی۔ای۔او الجلیل گارڈن و النور اورچرڈ  ...
01/07/2020

الحمداللہ ۔۔ آج ملک جہانگیر حسین بارا چیرمین اوور سیز کمیشن لاہور کے فارم ہاوس پر سی۔ای۔او الجلیل گارڈن و النور اورچرڈ نصر اللہ وڑائچ بھائی جان اور فیاض الحسن چوہان وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب کے ساتھ پرتکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں ملک ندیم عباس بارا ایم پی اے پی پی 161۔ چوہدری وسیم رامے چیرمین اوورسیز پنجاب۔ چوہدری فرحت عباس بھائی جان ایس پی چوپنے ٹریننگ سکول۔ ملک منظر عباس کھوکھر چیرمین واپڈا ٹاون۔ چوہدری مجید وڑائچ بھائی۔ شیخ حماد اختر بھائی ایس ایچ او تھانہ ہنجروال۔ حاجی مہتاب بھائی پی پی 165۔ ملک طارق حسین بارا۔ چوہدری فرید بھائی۔راجہ اسد بھائی ترجمان پنجاب حکومت۔صابر بھائی۔ نعیم بھائی شہزاد بھائی سب انسپکٹر ۔عاطف جوئیہ بھائی۔ محمد طیب بورا بھائی۔ شکیل احمد قریشی۔عباس خان بھائی نے شرکت کی۔

الحمداللہ ۔۔ گرین بیلٹ اور مین روڈ کے پودوں سے جڑی بوٹیوں کی صفائی کی جارہی ہے تاکہ پودے بہتر حالت میں آسکیں۔ انشاءاللہ ...
01/07/2020

الحمداللہ ۔۔ گرین بیلٹ اور مین روڈ کے پودوں سے جڑی بوٹیوں کی صفائی کی جارہی ہے تاکہ پودے بہتر حالت میں آسکیں۔ انشاءاللہ یہ پودے آنے والے کل کو آپکی سوسائٹی کو آکسیجن اور بہتر ماحول مہیا کرینگے۔

الحمداللہ ۔۔آپ معزز ممبران ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اس کچڑے دان کی طرح کے روڈ کو نیا بنادیا گیا ہے اس اذیت ...
12/06/2020

الحمداللہ ۔۔آپ معزز ممبران ان تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ کس طرح اس کچڑے دان کی طرح کے روڈ کو نیا بنادیا گیا ہے اس اذیت میں ہمارے معزز ممبرز نے چھ سال گزارے ۔الحمداللہ آج انکی یہ پریشانی ہمیشہ کے لئے ختم کردی گئی۔

04/06/2020

سوسائٹی میں گدھا ریڑھیوں کے خلاف سخت ایکشن ۔۔ جمعرات بازار والی گلی بند ہونے کے بعد یہ ریڑھیاں یہاں سے گزرنے لگیں لیکن انکو منع ہی نہیں کیا گیا بلکہ 3 گھنٹے کمیونٹی سینٹر میں بند کیا گیا اور آئندہ یہاں سے نہ گزرنے کی گارنٹی پر چھوڑا گیا

Address

Lahore

Telephone

+923227929639

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khayaban-e-Qaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share