02/08/2026
السلام علیکم
یاد دہانی!
ٹیکس سال 2026 کا انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 ستمبر 2026 ہے۔
⏳ مقررہ تاریخ کے بعد ریٹرن فائل کرنے پر 25,000 روپے تک سرچارج (قانون کے مطابق جہاں لاگو ہو) عائد ہو سکتا ہے۔
آج ہی اپنا انکم ٹیکس ریٹرن بروقت فائل کروائیں۔
احمد کارپوریٹ اینڈ لا ایسوسی ایٹس
📞 0303-8845835