Zee. Law Firm

Zee. Law Firm Ask your queries about laws of Pakistan.

Here providing platform to know,ask and for participating in exploration of minds about famous incidents and their litigations.

اگر کوئی غیر منقولہ جائیداد جس کی قیمت 50 لاکھ سے زیادہ ہو بینکنگ ٹرانزیکشن کے بغیر خریدی جائے گی تو اس پر ٹوٹل ویلیو کا...
07/12/2025

اگر کوئی غیر منقولہ جائیداد جس کی قیمت 50 لاکھ سے زیادہ ہو بینکنگ ٹرانزیکشن کے بغیر خریدی جائے گی تو اس پر ٹوٹل ویلیو کا پانچ پرسنٹ پینلٹی ادا کرنی ہوگی۔

قصور: مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے عدالت کے فیصلے کے بعد خود کشی کی کوشش کی۔ قصور میں ایک مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے ج...
07/12/2025

قصور: مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے عدالت کے فیصلے کے بعد خود کشی کی کوشش کی۔

قصور میں ایک مبینہ زیادتی کی شکار لڑکی نے جمعہ کے روز مقامی عدالت کی جانب سے ملزمان کو بری کیے جانے کے بعد اپنے جسم پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگانے کی کوشش کی۔

تفصیلات کے مطابق، 2022 میں گندا سنگھ پولیس اسٹیشن کے علاقے بگا ہتھر گاؤں میں ایک پولیس اہلکار نے مبینہ طور پر 13 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کی۔ اس کیس میں ملزم کے دو خواتین رشتہ داروں کو بھی نامزد کیا گیا، جن میں سے ایک نے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والے کی مدد کی جبکہ دوسری پر متاثرہ لڑکی کو اسقاط حمل کی دوا دینے پر مجبور کرنے کا الزام تھا۔

سماعت کے دوران، پراسیکوشن نے موقف اختیار کیا کہ ملزم نے متاثرہ کو ایک خواتین شریک ملزمہ کے گھر میں زیادتی کا نشانہ بنایا اور حاملہ کر دیا۔

متاثرہ لڑکی خاموش رہی کیونکہ ملزمان نے اسے سنگین نتائج کی دھمکی دی تھی، جیسا کہ متاثرہ کے والد کی شکایت پر درج ایف آئی آر میں بتایا گیا۔

ایڈیشنل سیشن جج محمد عظیم شیخ نے جمعہ کے روز تینوں ملزمان کو شکوک و شبہات کے فائدے کے طور پر بری کر دیا۔

فیصلے کے بعد متاثرہ لڑکی نے دیپلپور روڈ پر علاج کے پلانٹ کے قریب اپنے جسم پر پٹرول چھڑک کر خود کو آگ لگا دی۔ عینی شاہدین نے لڑکی کو بچایا لیکن اسے شدید جلنے کے زخم آئے اور فوری طور پر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا گیا۔ بعد ازاں، اس کی نازک حالت کے باعث اسے لاہور جناح ہسپتال ریفر کیا گیا۔

دوسری جانب، ڈسٹرکٹ پولیس افسر عیسیٰ خان سکھیرہ نے ایس پی انویسٹی گیشن کو ہدایت دی کہ وہ اس معاملے کی تحقیقات کریں اور معلوم کریں کہ تحقیقات میں کیا کوئی خامیاں تھیں جن کے باعث ملزمان کو بریت حاصل ہوئی۔

پولیس ترجمان کے مطابق، واقعہ رپورٹ ہونے کے بعد ملزم پولیس اہلکار کو سروس سے برخاست کر دیا گیا کیونکہ پولیس کی تحقیقات میں وہ قصوروار پایا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ عدالت نے ملزم کو ڈی این اے پروفائلنگ کے نتائج کی بنیاد پر بری کیا۔

20/08/2024
“What day is it?.” asked Pooh.“It is today.” squeaked Piglet.“My favourite daY.” said Pooh.
08/08/2024

“What day is it?.” asked Pooh.
“It is today.” squeaked Piglet.
“My favourite daY.” said Pooh.

حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ایکٹ میں amendment کرتے ہوئے 2 روپے کی ٹکٹ کی جگہ 500 کی ٹکٹ ریٹ مقرر کر دیا, اب ہر درخواست, دعو...
11/07/2024

حکومت پنجاب نے کورٹ فیس ایکٹ میں amendment کرتے ہوئے 2 روپے کی ٹکٹ کی جگہ 500 کی ٹکٹ ریٹ مقرر کر دیا, اب ہر درخواست, دعویٰ پر کم سے کم ٹکٹ 500 کی لگے گی

Guzzete 27-june- 2024

06/08/2023

2021 LHC 4594
بغیر اجازت دوسری شادی کرنے والے شوہر کی تین ماہ قید اور 5لاکھ روپے جرمانہ کی سزا لاہور ہائیکورٹ نے کالعدم قرار دیدی ۔

ہائیکورٹ نے پنجاب بھر کے مجسٹریٹس کو دوسری شادی کے کیسز کے ٹرائل کرنے سے روک دیا۔

فیصلے میں کہا گیا کہ فیملی کورٹ کے 1964 کے ایکٹ کے سیکشن 20کے تحت صرف فیملی عدالتوں کو مسلم فیملی لا آرڈیننس کے کیسز سننے کا اختیار ہے، مجسٹریٹس کی جانب سے ایسے کیسز کا ٹرائل کرنا آئین کے آرٹیکل 175 کے سب سیکشن (2) کی خلاف ورزی ہے۔

17/05/2023

ﻭﮐﺎﻟﺖ ﮐﯽ ﭘﮍﮬﺎﺋﯽ۔۔۔۔
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ :ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻣﺎﻟﭩﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﻮ ﺗﻮ، ﮐﯿﺎ ﺑﻮﻟﻮ ﮔﮯ؟؟؟؟

ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ : ﯾﮧ ﻣﺎﻟﭩﺎ ﻟﻮ۔۔۔۔۔۔

ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﻧﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻭﮐﯿﻞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﻮﻟﻮ۔۔۔

ﻃﺎﻟﺐ ﻋﻠﻢ : ﻣﯿﮟ ﻋﺒﺪﺍﻟﻤﻨﺎﻥ ﻭﻟﺪ ﻋﺒﺪ ﺍﻟﺮﺣﻤﺎﻥ ﺳﺎﮐﻦ
ﻣﺤﻠﮧ ﮐﺮﯾﻢ ﺁﺑﺎﺩ ﮐﺮﯾﻢ ﻣﻨﮉﯼ ﮐﺮﻡ ﮔﻨﺞ ﭘﻨﺠﺎﺏ
ﺍﭘﻨﮯ ﮨﻮﺵ ﻭ ﮨﻮﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺑﻨﺎ ﺧﻮﺭﺩﻧﯽ ﮐﺴﯽ ﻧﺸﮧ ﺁﻭﺭ
ﺷﮯ ﮐﮯ ﺑﻼ ﺟﺒﺮ ﻭ ﺍﮐﺮﺍﮦ ﺍﺱ ﭘﮭﻞ ﮐﻮ
ﺟﻮ ﻣﺎﻟﭩﺎ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﺲ ﭘﺮ ﻣﯿﮟ ﭘﻮﺭﮮ
ﻣﺎﻟﮑﺎﻧﮧ ﺣﻖ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﭼﮭﻠﮑﮯ , ﺭﺱ , ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ
ﮐﻮ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ۔۔۔ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺁﭖ ﮐﻮ ﭘﻮﺭﺍ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ
ﺩﯾﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺍﺳﮯ ﮐﺎﭨﻨﮯ ﭼﮭﯿﻠﻨﮯ ﻓِﺮِﺝ
ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﯾﺎ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﭘﻮﺭﯼ ﻃﺮﺡ
ﺁﺯﺍﺩ ﮨﯿﮟ۔۔۔
۔۔۔
ﺁﭖ ﯾﮧ ﺣﻖ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ
ﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﯾﮧ ﭘﮭﻞ ﺍﺱ ﮐﮯ
ﭼﮭﻠﮑﮯ , ﺭﺱ , ﮔﻮﺩﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﯿﺞ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﯾﺎ ﺍﺱ
ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﮮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔
۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺁﺝ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﺱ
ﻣﺎﻟﭩﮯ ﺳﮯ ﻣﺘﻌﻠﻖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ
ﻣﻨﺎﻗﺸﮯ ﯾﺎ ﺟﮭﮕﮍﮮ ﮐﯽ ﭘﻮﺭﯼ ﺫﻣﮧ ﺩﺍﺭﯼ
ﻣﯿﺮﯼ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺁﺝ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻣﺎﻟﭩﮯ ﺳﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺉ ﺗﻌﻠﻖ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮦ ﺟﺎﮮ ﮔﺎ۔۔۔۔
۔۔۔
ﭘﺮﻭﻓﯿﺴﺮ : ﺁﭖ ﮐﮯ ﻗﺪﻡ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﺘﺎﺩ۔۔۔۔

09/01/2023
I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
20/12/2022

I've just reached 200 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

20/12/2022

دفعہ 173 ضابطہ فوجداری میں "Shall" کا لفظ استعمال ھوا ہے جس کی وجہ سے SHO دفعہ 173 ضابطہ فوجداری کے تحت 14 دن میں investigation مکمل کرکے عدالت میں چالان بذریعہ پراسیکیوٹر جمع کروانے کا پابند ہے ۔

اگر 14 دنوں میں investigation مکمل نہیں کرتا تو 17 دنوں میں interim challan عدالت میں جمع کروانے کا پابند ہے ۔لیکن ہر کیس میں SHO کی طرف سے interim challan جمع کروانا SHO کی نااہلی میں شمار ھوتا ہے ۔

15/11/2022

Inheritance-Under islamic law,there is no institution of abandonment (aaq) for a disgruntled son/daughter depriving from his/her inheritance.
PLD 2013 Lahore 464

Pronouncement of disinheritance/Aaq Nama did not disentitle a person from his share in inheritance.
2011 YLR 697

02/11/2022

Address

Civil Secteriat
Lahore

Telephone

+923054004113

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zee. Law Firm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Zee. Law Firm:

Share

Category