Unison Corporate Solutions

Unison Corporate Solutions Corporate & Legal Consultant

Reminder: File your FBR Tax Return for FY 2025 before 29 September 2025 to avoid penalties.For assistance, contact Adv. ...
14/09/2025

Reminder: File your FBR Tax Return for FY 2025 before 29 September 2025 to avoid penalties.
For assistance, contact Adv. Rafiq on WhatsApp: +92-314-7950119 ✅

🏢✨ Business Registration Made Easy—Start Today! 🚀Ready to launch your business? Let us handle the paperwork while you fo...
25/12/2024

🏢✨ Business Registration Made Easy—Start Today! 🚀

Ready to launch your business? Let us handle the paperwork while you focus on your dreams! 🌟

✅ Hassle-free registration process
✅ Expert guidance every step of the way
✅ Fast, reliable, and affordable

💼 Your business, your success—made simple!

📞 Get started today and turn your vision into reality!

Unison Corporate Solutions
0314-7950119

🌐

Unison Corporate Solutions 0314-7950119Provide Urgent ServicesNTN & Tax Filer (24 Hr)TrademarkPartnership FirmCompany Pv...
25/12/2024

Unison Corporate Solutions
0314-7950119
Provide Urgent Services

NTN & Tax Filer (24 Hr)
Trademark
Partnership Firm
Company Pvt
Lahore Chamber
Import/Export Lisc.

نان فائلر مت ہوں پریشان  ابھی ٹیکس فائلر بنے اور بچائیں اضافی ٹیکس Last date 31 October⚠️ WhatsApp:  Contact now0314-795...
29/10/2024

نان فائلر مت ہوں پریشان ابھی ٹیکس فائلر بنے اور بچائیں اضافی ٹیکس
Last date 31 October⚠️

WhatsApp: Contact now
0314-7950119

29/10/2024

*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرزکی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ*

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ،نان فائلرز پر لگائی جانے والی پابندیوں میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ اکاﺅنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنا شامل ہیں،ایف بی آر کا مقصد ٹیکس کمپلائنس کو بڑھانا اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنا ہے جس کے تحت نان فائلرز کو نشانہ بنانے کیلئے یہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لانگریال کا کہنا ہے کہ نان فائلرزکیلئے 15 مخصوص سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے گی جن میں ابتدائی طور پر 5 شعبوں پر توجہ دی جائے گی۔ یہ اقدامات وزیر اعظم کی منظوری سے ایف بی آر کے تبدیلی کے منصوبے کا حصہ ہیں۔

حکومت نان فائلر کیٹیگری کو ختم کر رہی ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ افراد جو پہلے ان لین دین پر ٹیکس ادا کرنے سے بچنے کیلئے ایک معمولی فیس ادا کرتے تھے اب ایسا نہیں کر سکیں گے۔

چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے تصور پر تنقید کی اور کہا کہ ایسی درجہ بندیاں دنیا بھر میں نہیں پائی جاتیں اس لئے انہیں ختم کر دینا چاہیئے۔ انہوں نے کہاہم جدید مشین لرننگ اور الگورڈمز کے ذریعے نان فائلرز کی شناخت کریں گے۔ایف بی آر ملک بھر میں اہم داخلی مقامات پر سمگلنگ کے خلاف کارروائی کیلئے آٹومیشن اور افرادی قوت میں اضافہ کر رہا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ بتدریج نان فائلرز کی 15 قسم کی ٹرانزیکشنز پر پابندی لگائی جائے گی ان میں غیر مذہبی مقاصد کا سفر بھی شامل ہوگا۔ چیک کے ذریعے کیش نکالنے کی حد بھی 3 کروڑ روپے سالانہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیک کے ذریعے کیش نکالنے پر دباﺅ بڑھانے کیلئے سٹیٹ بینک کے ذریعے بینکوں کو معلومات شیئر کی جائے گی۔
حکومت جلد وہ جائیدادیں خریدنا شروع کر دے گی جن کی لاگت ٹیکس ریٹرنز میں مارکیٹ ریٹ سے کم ظاہر کی گئی ہے۔گزشتہ سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے کی فیس جمع کی گئی جبکہ ان افراد سے ممکنہ ٹیکس ریونیو ابھی بھی وصول نہیں ہوا۔ نئی پالیسی کے تحت، نان فائلرز کو روایتی بینک اکاونٹس کھولنے سے روکا جائے گا۔پچھلے سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے فیس کی مد میں جمع ہوئے جبکہ ان افراد سے ممکنہ ٹیکس ریونیو ابھی بھی وصول نہیں کیا جا سکا۔ نئی پالیسیوں کے تحت، نان فائلرز کو روایتی بینک اکاﺅنٹس کھولنے سے روکا جائے گا۔
FBR Income Tax Updates

04/10/2024

Get your (NTN) number Along with the Filer Status. Contact our tax expert now for more information
فائلر اسٹیٹس کے ساتھ اپنا نیشنل ٹیکسیشن نمبر (NTN) حاصل کریں مزید معلومات کے لیے ابھی ہمارے ٹیکس ایکسپرٹ سے رابطہ کریں۔
📲0314 7950119

نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس دہندگان 14 اکتوبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرا سکتے ہیں۔
01/10/2024

اطلاع !سب دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ F B R نے سالانہ اِنکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر مو...
01/10/2024

اطلاع !
سب دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ F B R نے سالانہ اِنکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی تاریخ 30 ستمبر سے بڑھا کر مورخہ 14 اکتوبر کر دی ہے .

28/09/2024

Attention:

Last Date 30-Sep-2024

Get your Income Tax Return & Wealth Statement 2024 filed under the supervision of Advocates in 24 Hour.

0314-7950119

*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرزکی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ* ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابند...
26/09/2024

*فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے نان فائلرزکی کیٹیگری ختم کرنے کا فیصلہ*

ایف بی آر نے ٹیکس نہ دینے والوں پر 15 پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ،نان فائلرز پر لگائی جانے والی پابندیوں میں جائیداد، گاڑیوں، بین الاقوامی سفر ، کرنٹ اکاﺅنٹ کھولنے اور میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرنا شامل ہیں،ایف بی آر کا مقصد ٹیکس کمپلائنس کو بڑھانا اور ٹیکس بیس کو وسیع کرنا ہے جس کے تحت نان فائلرز کو نشانہ بنانے کیلئے یہ اقدامات کئے جا رہے ہیں۔
چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لانگریال کا کہنا ہے کہ نان فائلرزکیلئے 15 مخصوص سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جائے گی جن میں ابتدائی طور پر 5 شعبوں پر توجہ دی جائے گی۔ یہ اقدامات وزیر اعظم کی منظوری سے ایف بی آر کے تبدیلی کے منصوبے کا حصہ ہیں۔

حکومت نان فائلر کیٹیگری کو ختم کر رہی ہے جس کا مطلب ہے کہ وہ افراد جو پہلے ان لین دین پر ٹیکس ادا کرنے سے بچنے کیلئے ایک معمولی فیس ادا کرتے تھے اب ایسا نہیں کر سکیں گے۔

چیئرمین ایف بی آر نے نان فائلرز کے تصور پر تنقید کی اور کہا کہ ایسی درجہ بندیاں دنیا بھر میں نہیں پائی جاتیں اس لئے انہیں ختم کر دینا چاہیئے۔ انہوں نے کہاہم جدید مشین لرننگ اور الگورڈمز کے ذریعے نان فائلرز کی شناخت کریں گے۔ایف بی آر ملک بھر میں اہم داخلی مقامات پر سمگلنگ کے خلاف کارروائی کیلئے آٹومیشن اور افرادی قوت میں اضافہ کر رہا ہے۔
چیئرمین ایف بی آر کا مزید کہنا تھا کہ بتدریج نان فائلرز کی 15 قسم کی ٹرانزیکشنز پر پابندی لگائی جائے گی ان میں غیر مذہبی مقاصد کا سفر بھی شامل ہوگا۔ چیک کے ذریعے کیش نکالنے کی حد بھی 3 کروڑ روپے سالانہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ چیک کے ذریعے کیش نکالنے پر دباﺅ بڑھانے کیلئے سٹیٹ بینک کے ذریعے بینکوں کو معلومات شیئر کی جائے گی۔
حکومت جلد وہ جائیدادیں خریدنا شروع کر دے گی جن کی لاگت ٹیکس ریٹرنز میں مارکیٹ ریٹ سے کم ظاہر کی گئی ہے۔گزشتہ سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے کی فیس جمع کی گئی جبکہ ان افراد سے ممکنہ ٹیکس ریونیو ابھی بھی وصول نہیں ہوا۔ نئی پالیسی کے تحت، نان فائلرز کو روایتی بینک اکاونٹس کھولنے سے روکا جائے گا۔پچھلے سال نان فائلرز سے صرف 25 ارب روپے فیس کی مد میں جمع ہوئے جبکہ ان افراد سے ممکنہ ٹیکس ریونیو ابھی بھی وصول نہیں کیا جا سکا۔ نئی پالیسیوں کے تحت، نان فائلرز کو روایتی بینک اکاﺅنٹس کھولنے سے روکا جائے گا۔

Address

33-saddique Plaza
Lahore

Telephone

+923147950119

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Unison Corporate Solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Unison Corporate Solutions:

Share