01/01/2026
💍 شادی کی تیاری کے ساتھ ٹیکس پلاننگ بھی ضروری ہے
ایف بی آر کے نئے قانون کے تحت:
✔️ فائلر پر 10٪ ایڈوانس ٹیکس
❌ نان فائلر پر 20٪ نان ریفنڈ ایبل ٹیکس
📌 مثال:
اگر شادی کا بل 10 لاکھ روپے ہے
تو نان فائلر کو 2 لاکھ روپے ٹیکس دینا ہوگا
📞 فائلر بننے اور ٹیکس فائلنگ کیلئے رابطہ کریں
💸👍💯