18/09/2024
وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ
کسان کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کے لیے اپنے رجسٹرڈ موبائل نمبر سے *PKC(Space)* شناختی کارڈ نمبر لکھ کر *8070* پر میسیج کریں۔
*اہلیت*:
1 ایکڑ سے زیادہ اور 12.5 ایکڑ سے کم زرعی اراضی ہو۔
زرعی اراضی ریکارڈ سنٹر سے تصدیق شدہ ہو۔
موبائل سم آپ کے شناختی کارڈ پر رجسٹرڈ ہو۔
*ہیلپ لائن*
برائے بینک آف پنجاب
042-111-333-267
زرعی ہیلپ لائن
0800-17000
*ضروری ہدایات*
کسان کارڈ بینک آف پنجاب کی قریبی پرانچ سے ملے گا مگر کارڈ کے حصول کے لیے تصدیقی میسیج کا موصول ہونا ضروری ہے۔
جن کسانوں کا رقبہ ابھی NON Computerized ہے وہ قریبی زرعی اراضی ریکارڈ سنٹر سے رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن وہاں سے کروائیں۔
کسان کارڈ کی رجسٹریشن ابھی جاری ہے۔
Sardar Usama Basra