Entertainment ki Dunia

Entertainment ki Dunia Like page to watch new movies and new song full hd Shar Link

Abi sanp ny kata hi  kia kro please help me
20/05/2020

Abi sanp ny kata hi kia kro please help me

19/05/2020

*قصور وار کون؟*

تحریر :-عزیزخان ڈی ایس پی (ریٹائرڈ) ایڈوکیٹ ہائیکورٹ لاہور

جہانگیر ٹو کنٹرول (جہانگیر DPO)

وائرلس کنٹرول
کنٹرول ٹو جہانگیر کیری آن سر

جہانگیر
کنٹرول خالدصدر کدھر ہے ؟
(خالد SHO)

کنٹرول
سر اُن کی سرکاری گاڑی کے دونوں ٹائر پھٹ گئے ہیں وہ پرائیویٹ گاڑی پر چھوٹے سیٹ کے ساتھ گشت کر رہے ہیں
جہانگیر
کنٹرول اُسے کہو کہ ابھی جہاں سے مرضی ٹائر لے جو مرضی کرے اگر ایک گھنٹہ میں ٹائیر نہ ڈلوائے اور گاڑی آن روڈ نہ ہوئی تو خود کو معطل سمجھے اور لائن حاضری کرے
کنٹرول
سر ابھی sho کو بتاتے ہیں

ایس ایچ او صدر سوچتے ہوئے کہاں سے لاوں ٹائر کس کو کہوں ؟
چوہدری اللہ داد کو کہتا ہوں
SHO صدر
ہیلو چوہدری صاحب SHO صدر بول رہا ہوں
چوہدری
جی SHO صاحب حُکم کریں

SHO
جی وہ DPO صاحب ناراض ہو رہے ہیں سرکاری گاڑی کے ٹائر ڈلوا نے ہیں وہ تو ڈالوادیں

چوہدری
جی تعمیل ہوتی ہے آپ بس ڈکیٹی کے مقدمہ میں ملوث انور علی جو حوالات تھانہ میں بیٹھا ہے کو چھوڑ دیں
SHO
چوہدری صاحب ہو جائے گا بس آپ ابھی میری نوکری بچائیں اور
میری کار کے ٹائر بھی ختم ہیں وہ بھی بھجوا دیں تو مہربانی ہو گی
چوہدری
جی بہتر سرکار تعمیل ہوتی ہے

چوہدری
ہیلو اویے قاسم چوہدری اللہ داد بول رہا ہوں
میری ایس ایچ او سے بات ہوگئی ہے تیرا کام ہو جائے گا دو لاکھ لے کر ابھی پُنہچ ؟

ایک گھنٹہ بعد
خالد صدر ٹو کنٹرول
کنٹرول۔ کیری آن
خالد (SHO)
جہانگیر صاحب کی خدمت میں عرض کریں تعمیل حُکم ہو گئی ہے سرکاری گاڑی آن روڈ ہے

*کرائم میٹنگ *
DPO
اویے SHO اے ڈویژن کھڑے ہو جاو نہ تم ہر وقت سوئے رہتے ہو اس ماہ کی ریکوری کم کیوں ہے تمہاری ؟اسحلہ اور منشیات کے مقدمات بھی نہں ہیں ؟

سٹینو آرڈر لکھو اور ابھی اس کا ایک پھول اُتار لو اسے تو میں حوالدار بنا کہ اپنے گیٹ پرکھڑا کروں گا
اس کے پہلے بھی شوکاز ہوں گے دیکھو نکالو

SHO
سر میرے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں معافی دیں آئندہ ماہ میری کارگزاری اچھی ہوگی !

DPO
نہیں تُم ہو ہی بے غیرت آج کوئی معافی نہیں!

SHO
جی سر درست فرمایا

DPO
نکل جاو میری میٹنگ سے
یہ SHO بی ڈویژن کھڑا ہو جائے
(عوام کے لئیے جابر خان SHO )کا چہرہ پیلا پڑ گیا جیسے مت کا فرشتہ دیکھ لیا ہو یا قصاب کے سامنے بکرا؟

SHO
جناب عالی!

DPO
اویے کیا شکل نکالی ہوئی ہے تُم نے تو ریڈ پر جانا تھا کراچی اشتہاری پکڑنے ؟

SHO
ڈرتے ڈرتے سر وہ اگر سرکاری گاڑی لے جانے کی اجازت مل جائے تو !

DPO
یہاں گشت کون کرے گا اگر کوئی واردات ہو گئی تو ؟
جو مرضی کرو مجھے بس اشتہاری چاہیے

SHO
تعمیل حکُم ہو گی جناب

اور SHO سوچتے ہوئے پرائیویٹ گاڑی ملازمین کا کھانا کل خرچہ 20000 ہزار مدعی بھی کوئی نہیں کہاں سے لاوں گا
DPO بیٹھ جاؤ اشتہاری نہ ملا تو تمہیں اُسی تھانہ کی حوالات میں بند کروں گا ؟
تُم سب کان کھول کر سن لو اگر آئندہ ماہ اسلحہ منشیات اور برامدگی پوری نہ ہوئی تو پھر دیکھوں گا تُم سب کو ؟
یہ ڈی ایس پی بھی بلکُل کام نہیں کرتے اتنا تجربہ ہے پر کام نہ کرنے کی قسم اُٹھا رکھی ہے
ٹھیک ہے سب جائیں.ASP صاحب آپ بیٹھے رہیں
اردلی اچھی سی کافی لے کر آو ساتھ سینڈوچ بھی لانا Asp صاحب

باہر آکر تمام ایس ایچ اوز اور ڈی ایس پی ایک دوسرے کی شکل دیکھتے ہوئے (اج صاحب دا موڈ بڑا خراب سی لگدا ہے گھر بیگم صاحبہ نال لڑائی ہوئی ہے)
کھسیانی ہنسیاں

DPO
اکاونٹنٹ انویسٹی گیشن کے فنڈز پڑے ہیں

اکاونٹنٹ
جی سر
DPO
پیٹرول اور بلڈنگ کے فنڈز پڑے ہیں
اکاونٹنٹ پڑے ہیں جناب

DPO
بل بناؤ لو اور تمام تفتیشی افسران سے انوسٹیگیشن کے بل بھی بنوا لو مجھے رقم *ویلفیر* کے لئیے چاہیے

اکاونٹنٹ
جی سر وہ
سر وہ پہلے صاحب بھی مختلف ہیڈز سے *ویلفیر* کے لئیے پیسے لے گئے تھے مگر دستخط نہیں کر گئے
Dpo
اوے تم نے اکاونٹنٹ رہنا ہے یا کراوں تمہارا آڈٹ ؟

اکاونٹنٹ
نہیں سر معافی دیں چھوٹے چھوٹے بچے ہیں تعمیل حکم ہو گی

*تھانہ اے ڈویژن میٹنگ*
SHO تمام تفتیشی میری بات سُن لو آج میرے پھول بچ گئے ہیں اگلی میٹنگ میں میری ریکوری نہ ہوئی اسلحہ اور منشیات کے مقدمات نہ ہوئے تو میں تو حوالدار بنوں گا تم سب کی بھی خیر نہیں ہو گی جو مرضی کرو سب حرامیوں کو پکڑ لو سب کو چھتر پریڈ کرو بے شک غلط مقدمات درج کرو پر مجھے اپنی نوکری بچانی ہے

*تھانہ بی ڈویژن میٹنگ*

SHO
اویے مُنشی
محرر
جی صاحب
بیس ہزار چاہیں کراچی جانا ہے ریڈ کے لئیے ورنہ DPO نے میری گردن توڑ دینی ہے

محرر
صاحب کرم علی آیا تھا جوا کروانا چاہتا ہے اگر اجازت دیں تو ؟

SHO
کر لو یار پر اُسے پچاس ہزار بولو
صاب پھر وہ ساتھ شراب بھی بیچے گا کر لے یار ابھی میری نوکری بچ جائے بس ریڈ ہر کراچی جانا ہے

محر ر تھانہ سائل سے
تمہارا پرچہ ہو ہی نہیں سکتا صاحب مٹھائی کے بغیر پرچہ نہیں دیتے
سائل کتنی مٹھائی ؟
محرر
دس ہزار سے کم تو صاحب مانتا ہی نہیں
سائل
جناب چوری بھی میری ہوئی ہے مٹھائی بھی میں دوں
محر ر
غصے سے پھر کروا لو پرچہ ؟
چل ابھی کاغذ کاربن پینسل تو لے آو تمہاری سفارش کرتا ہوں صاب سے ؟

سائل جی اچھا جی مہربانی ہوگی ابھی لے کر آتا ہوں

سنتری تھانہ
ناظم صاحب مُشتبہ لے کے جارہے ہو ساڈی مٹھائی تو دیتے جاؤ
ناظم
یہ لو یار پانچ سو
سنتری
بس پانچ سو ؟
ناظم
محمد علی سو روپے اور دے دو سنتری بادشاہ کو
سنتری
مہربانی ناظم صاحب

اب آپ خود سوچیں اور اندازہ لگائیں کہ قصوروار کون ہے ؟؟؟

Ya wapsait bhot arsy sy payout dy rhi hi ho frind online work karna chata hi bus wo hi join kary ? Galiban 4 sy 5 sal pu...
04/05/2020

Ya wapsait bhot arsy sy payout dy rhi hi ho frind online work karna chata hi bus wo hi join kary ? Galiban 4 sy 5 sal purani hi or real hi

Игра с бонусами, Игра Золотой чай,Goldentea, получай удовольствие от игры

20/04/2020

اج سے مجھے کوئی نظر نہ ائے
😂😂😂😂🤣🤣🤣

😜😛 : 0321-949088 : 0335-280598 0335-619715 : 0334-208095 : 0336-56269 : 0345-289568 : 0300-289498 : 0322-285976 : 0321-408804 : 0335-219591 : 0333-395282 : 0312-289521 : 0300-211202 : 0335-759028 : 0334-244545 : 0334-955520 : 0335-290408 : 0321-401209 : 0322-598732 : 0345-289758 : 0345-940895 : 0345-918694 : 0312508075 : 0335-859525 : 0335-275449 : 0300-863525 : 0321-201126 : 0312-852449 : 0322-788965 : 0335-266944 : 0333-752333 : 0315-284595 : 0300-981112 : 0303-283398 : 0300-676668 : 0303-278923 : 0331-492764 : 0334-729589 : 0345-270235 : 0334-289209 : 0300-298598 : 0334-246086 : 0300-67288 : 0300-295865 : 0334-201113 : 0335-298560 : 0334-204085 : 0300-3129622
: 0334-862094 : 0311-2802811 : 0336-241954 : 0303-283311 : 0345-608085 : 0334-208440 : 0334-254958 : 0344-940648 : 0302-342277 : 0344-578954 : 0301-861119 : 0300-245767
😀😀😀😀😀😀😀 😎
اب میں کسی کے منہ سے سنگل کا لفظ نہ سنو خوش رہو سب دیکھو مجھے تم سب کا کتنا خیال ہے😜😜😜

یہ لڑکا پاکستانی ہے تب کوئی قدر نہیں کرتا میں کہتا ہوں یہ اگر انگریز ہوتا تو بہت عزت ہوتی دنیا میں 😥لوہے کی مدد سے بنائی...
20/04/2020

یہ لڑکا پاکستانی ہے تب کوئی قدر نہیں کرتا میں کہتا ہوں یہ اگر انگریز ہوتا تو بہت عزت ہوتی دنیا میں 😥

لوہے کی مدد سے بنائی ہوئی چیزیں ذرا دیکھئے

18/04/2020
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأ...
18/04/2020

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ وَإِنَّمَا تُوَفَّوْنَ أُجُورَكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فَمَن زُحْزِحَ عَنِ النَّارِ وَأُدْخِلَ الْجَنَّةَ فَقَدْ فَازَ وَما الْحَيَاةُ الدُّنْيَا إِلاَّ مَتَاعُ الْغُرُورِ

آل عمران185

ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور تم کو قیامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا۔ تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا وہ مراد کو پہنچ گیا اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے ❤❤

*گروپ اسلام کا پیغام*
🌹🍁🌹🍁🌹🍁🌹🌹🍁🌹

┄┅════❁﷽❁════┅┄       *📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴**✒ موسیٰ علیہ السلام بڑے شرم و حیا والے تھے*🍂سیــدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے...
18/04/2020

┄┅════❁﷽❁════┅┄

*📚حـــــــدیثِ رســـولﷺ🌴*

*✒ موسیٰ علیہ السلام بڑے شرم و حیا والے تھے*

🍂سیــدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا :

💫 *’’ موسی ؑ بڑے ہی شرم و حیا والے انسان تھے ، ان کے حیا کی وجہ سے ان کی جلد سے کچھ بھی نہیں دیکھا جا سکتا تھا ، بنی اسرائیل کے جن لوگوں نے آپ ؑ کو اذیت پہنچائی تھی وہ پہنچا کر رہے ، انہوں نے کہا : یہ اپنی کسی جلدی بیماری کی وجہ سے اس قدر اپنا بدن چھپا کر رکھتے ہیں ، یہ یا تو برص کے مریض ہیں یا ان کے خصیے (فوطے) پھول گئے ہیں ، اللہ نے ارادہ فرمایا کہ وہ ان کو عیوب سے بے عیب ثابت کرے ، ایک روز وہ اکیلے غسل کرنے کے لیے آئے تو اپنے کپڑے اتار کر ایک پتھر پر رکھ دیے ، اور وہ پتھر ان کے کپڑے لے کر بھاگ گیا ، موسی ؑ بھی تیزی کے ساتھ اس کے پیچھے بھاگنے لگے اور کہنے لگے : پتھر ! میرے کپڑے (واپس کر دو میں اور کچھ نہیں چاہتا) وہ (اس طرح کہتے ہوئے) بنی اسرائیل کی ایک جماعت تک پہنچ گئے ، انہوں نے ان کو عریاں حالت میں دیکھ لیا کہ اللہ نے جو تخلیق فرمائی ہے وہ احسن ہے ، اور انہوں نے کہا : اللہ کی قسم ! موسی ؑ میں کوئی نقص نہیں ، اور انہوں نے اپنے کپڑے لیے اور پتھر کو مارنے لگے ، اللہ کی قسم ! ان کی مار کے ، تین ، چار یا پانچ نشان پتھر پر پڑ گئے ۔‘‘*

📚 :5706(صحیح)
🔍

12.04.20
12/04/2020

12.04.20

Address

Lahore
5400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Entertainment ki Dunia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category