Muhammad Nasir Khan Adv

Muhammad Nasir Khan Adv I am a senior Advocate High Court based in Lahore and partner at Aiktin Law Firm.

I have a vast experience of dealing with legal affairs of corporations and individuals.

05/12/2024
14/09/2024
13/09/2024
13/09/2024

مرنے کے بعد اگر پتہ چلا کہ اللہ پاک کا وجود ہی نہیں ہے؟
ہریش کمار۔ فزکس میں PhD کے بعد بھارت کی ایک اہم یونیورسٹی میں لیکچرار پوسٹ ہوا۔ ہندو دھرم سے پہلے ہی متنفر تھا۔ 1986 لندن میں دوران تعلیم اسٹیفین ہاکنگز کے لیکچرز اور کتب سے ایسا متعارف ہوا کہ خدا کا ہی منکر ہو گیا اور ایسا منکر کہ بڑے بڑے مسلم، عیسائی اور یہودی علماء سے بھرپور مباحثہ کرتا۔
یہاں تک کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک بھی مجھے قائل نہ کر سکے۔
ڈاکٹر ہریش کمار بتاتے ہے کہ 2005 کی چھٹی کے دن کی ایک صبح مسلم سبزی فروش نے گھر کی بیل دی۔ ہم گزشتہ 20 سال سے سبزی اسی سے خرید رہے تھے۔ اس دن میں نے اسے چائے کی آفر کی۔۔۔۔۔ آگے پڑھنے کے لیئے پہلا کمنٹ دیکھیں

Address

Office No. 118 Gujjar House, 15 Link Farid Kot Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Nasir Khan Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Muhammad Nasir Khan Adv:

Share