Iftkhar Haider

Iftkhar Haider We are offering best products for sale on best price. independently work

Best time of ever ✨🫠
29/10/2024

Best time of ever ✨🫠

09/05/2023

ہر نیکی پہ رہا خاموش زمانہ 😒
اک عیب کی بات آئی تو گونگے بھی بول اٹھے

آج عمران خان پہ تنقید کرنے والے اپنے گریباں تو دیکھیں

22/04/2023

میں نئی جانتا لوگوں کو عید پر کس بات کی خوشی ہوتی مجھے تو اس بات کی خوشی ہوتی ہے یہ واحد موقع ہے اپنے بابا کو گلے لگانے کا 💞💞💞
اللّٰہ پاک سب کے والدین کی عمر دراز کرے
تمام اہلِ اسلام کو عید الفطر مبارک💞

حالات جیسے بھی ہوں ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے۔۔۔ الحمدللہ 💞
11/04/2023

حالات جیسے بھی ہوں ہمیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہئے۔۔۔ الحمدللہ 💞

Todays Media reality ..  There is all scripted .💯
08/04/2023

Todays Media reality .. There is all scripted .💯

05/03/2023

*‏کہاوت ہے ... ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ... دکھانے کے اور ہوتے ہیـــــــــں ... ہم بحثیت انسان ‎ڈبل_اسٹنڈرز رکھتے ہیــــــــں ... ہماری ذات کے لیے معیار ... دوسروں کے لیے طے کردہ معیار سے مختلف ہیــــــــں ... ہمارا خود اور ... دوسروں کو پرکھنے کا معیار ... ایکــــــــ جیسا نہیــــــــں ہے .........!!!*
💞 💞 💞 💞

🦋

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iftkhar Haider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Iftkhar Haider:

Share