Arshad Gadi

Arshad Gadi Advocate High Court

22/03/2026
With Legal knowledge – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉
18/03/2026

With Legal knowledge – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers! 🎉

18/03/2026

جب کرایہ دار زبانی معاہدے کے تحت مکان کی خریداری کا دعوی کرتا ہے اور کرایہ کی ادائیگی سے انکار کرتا ہے، تو سپریم کورٹ کے فیصلے کیا ہیں؟

14/03/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ بین الاقوامی قانون جنگ اور دفاع کے بارے میں کیا کہتا ہے؟ ⚖️
ایران پر حملوں کی قانونی حقیقت اور اقوامِ متحدہ کے قوانین "جنگ شروع کرنے" اور "دورانِ جنگ" کے قوانین میں کیا فرق ہے؟

07/03/2026

ہوشیار! کہیں آپ کی "نیکی" آپ کے لیے وبالِ جان نہ بن جائے!
آج کل معاشرے میں ایک ایسا خطرناک ٹرینڈ چل پڑا ہے جہاں معصوم نظر آنے والے لوگ شادی کو ایک "کاروبار" کے طور پر استعمال کر رہے ہیں
۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ سادگی سے شادی کرنے والے شوہروں کے خلاف وہ کون سے 3 جھوٹے کیسز ہیں جو عام طور پر کیے جاتے ہیں؟

04/03/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا کریمنل جسٹس سسٹم درحقیقت کیسے کام کرتا ہے؟
پاکستان کا نظامِ عدل (Criminal Justice System) صرف جرائم کو کنٹرول کرنے اور سزائیں دینے کا نام نہیں ہے، بلکہ اس کا اصل مقصد مظلوم کو فوری انصاف فراہم کرنا اور ساتھ ہی ساتھ ملزم (Accused) کے حقوق کا تحفظ کرنا بھی ہے

02/03/2026

وراثتی جائیداد پر ناجائز قبضہ؟ خاموشی اب نقصان ہے!
کیا آپ جانتے ہیں کہ اکثر لوگ سالوں تک انتظار کرتے رہتے ہیں… اور دوسرا فریق کاغذات مکمل کر کے قانونی برتری لے جاتا ہے؟
یہ جذبات نہیں، اسٹریٹیجی کا کھیل ہے۔

28/02/2026

زمین خریدنے یا بیچنے سے پہلے اگر آپ کو "موضع، حلقہ، کھاتہ، کھتونی، خسرہ، جمعبندی اور گرداوری' کا فرق نہیں معلوم !
تو آپ رسک لے رہے ہیں۔
جائیداد کے زیادہ تر تنازعات لاعلمی سے جنم لیتے ہیں، قانون سے نہیں۔ یہ گائیڈ آپ کو زمین کے ریکارڈ کی اصل زبان سکھائے گی۔

اب خود سمجھیں، دوسروں کو بھی آگاہ کریں , کیونکہ جسے ریکارڈ نہیں آتا، وہ حق بھی نہیں بچا سکتا۔

26/02/2026

کیا آپ کی زمین بھی مشترکہ کھاتہ میں پھنسی ہوئی ہے؟ یاد رکھیں، پنجاب میں % 70 سے زیادہ زمینی تنازعات کی بنیاد یہی مشترکہ کھاتہ ہے، جو آگے چل کر عدالتوں اور تھانے کچہری کے چکروں کا باعث بنتا ہے۔

24/02/2026

کیا آپ کا شناختی کارڈ آپ کو جیل بھجوا سکتا ہے؟ جی ہاں! صرف ایک غلطی اور آپ بڑی مشکل میں پھنس سکتے ہیں۔

Address

Mian Chembers Ground Flour , 1-Fane Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arshad Gadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Arshad Gadi:

Share

Category