Tahir Nazir Chohan Advocate

Tahir Nazir Chohan Advocate Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tahir Nazir Chohan Advocate, Lawyer & Law Firm, 1 turner Road, Lahore.

02/05/2024
19/04/2024
25/03/2024

جہاں بھی پتنگ بازی نظر آئے 15 پر کال کر کے نشان دہی کروائے
ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں یہ ڈور کل کو آپ کا گلہ بھی کاٹ سکتی ہے

05/03/2024
Strike continues,,,,,
29/02/2024

Strike continues,,,,,

پتنگ بازی ایک غیر قانونی اور خونی کھیل ہے جس کی وجہ سے کئی افراد خصوصاً بچے گلے پر ڈور پھرنے، سڑکوں پر پتنگیں لوٹتے اور ...
25/02/2024

پتنگ بازی ایک غیر قانونی اور خونی کھیل ہے جس کی وجہ سے کئی افراد خصوصاً بچے گلے پر ڈور پھرنے، سڑکوں پر پتنگیں لوٹتے اور پتنگیں اڑاتے و پکڑتے ہوئے چھتوں سے گر کر جاں بحق یا عمر بھر کیلئے معذور ہوجاتے ہیں۔
والدین اپنے بچوں کو اس مکروہ کھیل سے باز رکھیں۔ پتنگ بازی اور پتنگ فروشی کی اطلاع 15 کے ذریعے دیں اور ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔

15/02/2024

چلو چلو ماڈل ٹاؤن چلو
صبح 10 بجے ماڈل ٹاؤن کورٹس میں ہاؤس کا اجلاس منعقد کیا جائے گا سب دوستوں سے شرکت کی استدعا ہے۔

23/10/2023

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کو غیر آئینی قرار دےدیا, بہت خوب، آئین کی روح کو زندہ کر دیا

Address

1 Turner Road
Lahore

Telephone

+923004148634

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tahir Nazir Chohan Advocate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share