06/06/2024
نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (این جی آئی اے پی) نے اہم سنگ میل عبورکرلیا
نئےگوادربین الاقوامی ہوائی اڈےکےلیےفلائٹ کیلیبریشن اور فلائٹ پروسیجر ڈیزائن کا سنگ میل طے
میل سول ایویشن کےکلیبریشن ایئرکرافٹ نےنئےرن وےپرکامیابی سے لینڈنگ کےساتھ حاصل کیا
کلیبریشن فلائٹ کوایئرپورٹ پہنچنےپرریسکیواینڈفائرفائٹنگ سروسزکیجانب سےروایتی واٹر کینن سلوٹ پیش
یہ اہم کامیابی چینی اورپاکستانی پروجیکٹ ٹیموں کی مشترکہ کوششوں کانتیجہ ہے،ایوی ایشن حکام
ہوائی اڈے کے اس سال کی چوتھی سہ ماہی میں مکمل اور آپریشنل ہونے کا امکان ہے،حکام
نئے گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈے کی تکمیل سے گوادر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں ترقی آئے گی