24/10/2021
Highly Condemned
ممبر پنجاب بار کونسل راۓ محمد نواز کھرل کو نامعلوم افراد کی طرف سے قتل کر دیا گیا۔ اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرماٸیں اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرماٸیں۔ آمین
Inalilhae wa inalhe rajeun