28/07/2026
📢 اہم اطلاع برائے دکاندار حضرات
FBR نے چھوٹے دکانداروں کے لیے نیا اور آسان ٹیکسیشن نظام متعارف کرا دیا ہے۔
اب اہل دکاندار اپنی مجموعی فروخت (Gross Sale) پر صرف 1% فائنل ٹیکس ادا کرکے اپنی انکم ٹیکس ذمہ داری پوری کر سکتے ہیں۔
✅ صرف 1% فائنل ٹیکس (Gross Sale پر) ✅ آسان ریٹرن فائلنگ کا نظام ✅ عام حالات میں آڈٹ سے تحفظ ✅ POS / ڈیجیٹل انوائسنگ سے استثنا (اہل دکانداروں کے لیے) ✅ مخصوص شرائط پوری کرنے والے دکاندار اس اسکیم سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا آپ اس اسکیم کے اہل ہیں؟ یا اپنی ٹیکس پلاننگ اور ریٹرن فائلنگ میں قانونی معاونت چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
Alyas Kulachi & Co.
Legal and Tax Consultants
📞 0304-6832132
📧 [email protected]
---