M.Q. LAW Chambers

M.Q. LAW Chambers The Chamber is involved in all aspects of civil and commercial practice and is privileged to represent a wide cross section of clients.

پنجاب بار کونسل اور لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی اقدام: بائیو میٹرک تصدیق اور ریلیف کا نیا نظام​پنجاب بار کونسل: وکلاء اور ...
25/01/2026

پنجاب بار کونسل اور لاہور ہائی کورٹ کا تاریخی اقدام: بائیو میٹرک تصدیق اور ریلیف کا نیا نظام
​پنجاب بار کونسل: وکلاء اور سائلین کے لیے بڑی خوشخبری! ⚖️
​پنجاب بار کونسل کے وائس چیئرمین خواجہ قیصر بٹ اور چیئرمین ایگزیکٹو کمیٹی فخر حیات اعوان کی چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عالیہ نیلم سے اہم ملاقات۔ بار اور بینچ کے درمیان مثالی تعاون کے نتیجے میں نظامِ عدل کی بہتری کے لیے انقلابی فیصلے:
​✅ بائیو میٹرک ویریفکیشن فیس کا تعین:
سائلین (Litigants) کے لیے بائیو میٹرک فیس 200 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ اس اقدام کا سب سے بڑا فائدہ بار ایسوسی ایشنز کو ہوگا، جہاں ہر کیس کی تصدیق پر 60 روپے (35 روپے گرانٹ ان ایڈ + 25 روپے بار ویلفیئر) براہِ راست متعلقہ بار ایسوسی ایشن کو ملیں گے۔
​✅ وکلاء ڈگری ویریفکیشن:
وکلاء کی ڈگریوں کی شفاف تصدیق کے لیے HEC کے اشتراک سے ایک جدید اور مضبوط لائحہ عمل تیار کرنے پر مکمل اتفاق کیا گیا ہے۔
​✅ اصلاحات کا خیر مقدم:
اس موقع پر وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ اور ممبر پاکستان بار کونسل احسن بھون کی کوششوں کو بھی خصوصی طور پر سراہا گیا۔
​یہ اقدامات نہ صرف قانونی نظام میں شفافیت لائیں گے بلکہ بار ایسوسی ایشنز کو مالی طور پر مستحکم بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوں گے۔
​📍 پنجاب بار کونسل، لاہور
🌐 www.pbbarcouncil.com


Q Sahulat Login FIND HCR & SERIAL NO Online Certificate Verification Not Verified In Q Sahulat Q Sahulat Login FIND HCR & SERIAL NO Online Certificate Verification Polling scheme (2025-2030) Group Insurance Active Members (2025) https://youtu.be/KWVGMN4B7Xg Additional Secretary Punjab Bar Council's....

20 جنوری سے لاہور ہائیکورٹ لاہور اور تمام بنچوں میں بائیو میٹرک تصدیق لازمی کروانے کا حکم ہو چکا ہے. لہذا تمام پٹشنرز بو...
07/01/2026

20 جنوری سے لاہور ہائیکورٹ لاہور اور تمام بنچوں میں بائیو میٹرک تصدیق لازمی کروانے کا حکم ہو چکا ہے. لہذا تمام پٹشنرز بوقت دائرگی موجود ہونے چاہئیں !

31/12/2025
13/11/2025
Very sad state of affairs; resigning isnt the only way forward to save the interests!
13/11/2025

Very sad state of affairs; resigning isnt the only way forward to save the interests!

Address

7 Turner Road
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.Q. LAW Chambers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to M.Q. LAW Chambers:

Share