10/07/2022
دنیا کا سب سے بڑا مز یب روٹی ہے
دنیا کا سب سے بڑا دکھ بھوک ہے
اصل عید اِن لوگوں کے لئے ہے ۔ اپنے اردگرد ایسے لوگوں کا لازمی خیال رکھیں ۔
اللہ آپکے رزق میں خیر و برکت فرماۓ ۔ آمین
آپ کو اور آپکے گھر والو ں کو عید مبارک ♥️♥️