05/04/2025
📢 بلیک میلنگ کے خلاف خاموشی توڑیں!
اگر کوئی شخص آپ کو ذاتی تصاویر یا ویڈیوز کے ذریعے بلیک میل کرنے کی کوشش کرے تو ڈریں نہیں — آواز بلند کریں!
💬 قانونی مدد کے لیے رابطہ کریں: 📞 ڈیجیٹل رائٹس فاؤنڈیشن ہیلپ لائن: 0800-39393
📞 FIA سائبر کرائم ہیلپ لائن: 9911
📧 ای میل: [email protected]
📍 قریبی FIA دفاتر کے نمبر جاننے کے لیے کیپشن دیکھیں۔
🔁 اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں — کسی کی جان بچ سکتی ہے!