11/12/2025
میں ایک دوست سے ہوچھ رہا تھا کہ یارر اکثر میں بازاروں میں پارکوں میں ایسی مستورات دیکھتا ہوں جنہوں نے بلکل باریک کپڑے پہنے ہوتے ہیں یہاں تک کے ان کے بلاؤز اور جسم کے اندرونی اعضاء بلکل صاف نظر آ رہے ہوتے ہیں تو اس کی کیا وجہ ہے تو اس نے صرف ایک لفظ میں جواب دیا
بیغیرت مرد
پھر میں اس کے جواب پہ غور کیا تو سمجھ آئی اس نے واقع بالکل صحیح جواب دیا ہے آخر جن گھروں سے وہ نکلتی ہیں ان میں بھی تو مرد حضرات موجود ہوتے ہیں
آپ کی کیا رائے ہے ؟