Al- Nafay Law associates

Al- Nafay Law associates we will always try to solve your problems

18/09/2024
15/08/2024

*_𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦 𝐎 𝐀𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 ❤️_*

_*"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين○َ*_
_*"ﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور فرمائے"*_
_*آمین️🤲❤️*_

10/04/2024

دعاؤں سے فوراً معجزے نہیں ہو جاتے دعائیں آہستہ آہستہ تمہارے لیے اسباب بناتی ہیں اور پھر تمہیں اس مقام تک لے کر جاتی ہیں جہاں معجزے ہونے ہوتے ہیں ، جہاں تمہارے یقین کے سامنے تمہارا نصیب بھی گھٹنے ٹیک دیتا ہے اور الله کن فرما دیتے ہیں.❤

10/04/2024

اسلام وعلیکم،

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال!

عید مبارک

Juma Mubarak
15/03/2024

Juma Mubarak

01/03/2024

محبت و کثرت سے درود پاک پڑھ لیجئے 🥰
*صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی حَبِیبِہ سَّيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّاٰلِہ وَسَلَّمَ*
جمعہ مبارک ❣️

22/02/2024

اَشْهَدُ اَنْ لَّآ اِلٰهَ اِلَّا اللهُ وَحْدَہٗ لَاشَرِيْكَ لَہٗ وَاَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُولُہٗ
یا اللّٰه پاک اپنے حبیب حضرت محمدﷺ کی عزت مبارک پر ڈاکا ڈالنے والوں کو اور تیرے دین اسلام کی بے حرمتی کرنے والوں کو اور ملک فلسطین کے باسیوں پر ظلم کرنے والوں کو اور ایسے لوگوں کا ساتھ دینے والوں کو تباہ و بربادفرما۔ان کو نیست و نابود فرما۔ان کو اس دنیا میں بھی اور آ خرت میں بھی عبرت کا نشان بنا۔ آمین۔۔

03/02/2024

Ayat of the day
🔰 ایمان اور عملِ صالح کا اجر

اِنَّ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَهُمْ جَنّٰتُ النَّعِیْمِۙ۝ خٰلِدِیْنَ فِیْهَا ؕ وَعْدَ اللّٰهِ حَقًّا ؕ وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ۝

القرآن، لُقْمَان، 31 : 8-9

بیشک جو لوگ ایمان لائے اور نیک اعمال کرتے رہے ان کے لئے نعمتوں کی جنتیں ہیں۔ (وہ) ان میں ہمیشہ رہیں گے، اللہ کا وعدہ سچّا ہے، اور وہ غالب ہے حکمت والا ہے۔

Address

GROUND FLOOR, GREEN HEIGHTS, 1-MOZANG Road
Lahore

Telephone

+923008098010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al- Nafay Law associates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al- Nafay Law associates:

Share