LAT "Law Admission Test"

LAT "Law Admission Test" We deliever online classes for Law admission test prepration. YouTube channel: LEGAL LITE ACADEMY

28/07/2025

*✅ 𝗟𝗮𝘄 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗧𝗲𝘀𝘁 (𝗟𝗔𝗧)*
`𝗙𝗼𝗿 𝗔𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗶𝗻 𝗨𝗻𝗱𝗲𝗿𝗴𝗿𝗮𝗱𝘂𝗮𝘁𝗲 𝗟𝗟𝗕 𝗗𝗲𝗴𝗿𝗲𝗲 𝗣𝗿𝗼𝗴𝗿𝗮𝗺𝗺𝗲`

👈 ایچ ای سی نے ایل ایل بی میں داخلے کے امتحان (LAT) کے لیے رجسٹریشن کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ *امتحان کی تاریخ:* 24 اگست 2025 ، *درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:* 05 اگست 2025. یقینی بنائیں کہ آخری تاریخ سے پہلے اپنی رجسٹریشن مکمل کر لیں تاکہ کسی قسم کی پریشانی کا سامنا نہ ہو. یاد رہے کہ آپ اس ٹیسٹ کو پاس کیے بغیر پاکستان بھر کی کسی بھی گورنمنٹ یا پرائیویٹ یونیورسٹی میں ایل ایل بی میں داخلہ نہیں لے سکتے.

🚨 *▪️ Last Date to Apply:* 05 August, 2025
👉 *▪️ Test Date:* 24 August, 2025
▪ *Eligibility:*
Students who have passed or are awaiting results of Intermediate (HSSC/Equivalent).
▪ *Test Pattern:*
- Essay (Urdu/English) – 15 Marks
- Personal Statement – 10 Marks
- MCQs: English – 20, General Knowledge – 20
- Islamic Studies – 10, Pak Studies – 10
- Urdu – 10, Math – 5
▪ *Total:* 100 Marks
*▪️Passing:* 50

14/06/2025

Dear Law aspirants girls!
Life is too short for LLB just marry a Lawyer and become "Lawyerni" 😘

25/05/2025

ہاں جی کیسے ہیں سب لوگ ؟

04/02/2025

LAT ki Preparation krny waly comments Kary ?

‏لاہور سے اغواء کے بعد خاتون ایڈووکیٹ سائرہ اشفاق کو قتل کردیا گیا۔ خاتون کی بوری نعش حافظ آباد کے علاقہ میں نہر سے ملی۔...
27/01/2025

‏لاہور سے اغواء کے بعد خاتون ایڈووکیٹ سائرہ اشفاق کو قتل کردیا گیا۔ خاتون کی بوری نعش حافظ آباد کے علاقہ میں نہر سے ملی۔
لاہور بار کی لائف ممبر سائرہ اشفاق ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
کو نواب ٹاون سے 15 روز قبل اغوا کر کے قتل کر دیا گیا اور نعش کو بوری میں بند کر کے حافظ آباد نہر سے برآمد کرکے سیکورٹی اداروں نے بنا کسی ویرفیکشن کے بغیر دفنا دیا۔
سیکورٹی اداروں کے لئیے سوالیہ نشان؟
لاہور بار ایسوسی ایشن سے سخت ایکشن لینے کے گزارش ہے🙏🏻
Strongly Condemnd😡😡😡😡

لاء میں داخلہ لینے کے خواہشمند ۔۔۔آخری تاریخ 30 دسمبر 2024 ہے۔۔۔
17/12/2024

لاء میں داخلہ لینے کے خواہشمند ۔۔۔
آخری تاریخ 30 دسمبر 2024 ہے۔۔۔

اجکل کے ایس ایچ او صاحبان تفتیشی افسر کی تحریر پر اعتماد کرتے ہوئے پڑھنا گوارا ہی نہیں کرتے. بعض اوقات وہی اعتماد ایس ای...
16/12/2024

اجکل کے ایس ایچ او صاحبان تفتیشی افسر کی تحریر پر اعتماد کرتے ہوئے پڑھنا گوارا ہی نہیں کرتے. بعض اوقات وہی اعتماد ایس ایچ او کو لے ڈوبتا ہے

تھانہ کنگن پور ۔ تحصیل چونیان ضلع قصور SHO اور تفتیشی آفیسر محمد عباس ASI کے خلاف عدالت نے مقدمہ درج کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے

تھانیدار اپنے جال میں خود ہی پھنس گیا۔ساتھ SHO کو بھی لے ڈوبا ہے

تفصیلات کے مطابق ملزم عبد الرزاق ولد بشیر احمد قوم میں۔۔ کو پولیس نے 11دسمبر 2024 کو گرفتار کیا۔اور 3 دن تک گرفتاری کا اندراج کیے بغیر غیر قانونی طور پر بند رکھا۔۔14 دسمبر2024 کو جوڈیشل ریمانڈ کے لیے ملزم کو بعدالت جناب محمد جاوید خان مجسٹریٹ دفعہ 30 چونیاں کے پاس پیش کیا۔تو تھانیدار اپنی تحریر سے خود ہی پھنس گیا۔اور ملزم نے بھی عدالت کو بتایا کہ اسے تین دن پہلے سے گرفتار کر کے تھانہ میں رکھا گیا ہے۔قانون کے مطابق کسی بھی ملزم کو گرفتاری کے بعد 24گھنٹہ کے اندر اندر عدالت میں پیش کرکے ریمانڈ فزیکل یا ریمانڈ جوڈیشل لینا ہوتا ہے۔اگر کسی شہری کو پولیس گرفتار کرکے غیر قانونی طور پر تھانہ میں رکھتی ہے۔اور اس کی گرفتاری کا اندراج روزنامچہ میں نہیں کیا جاتا۔تو یہ جرم ہے۔

مزکورہ مقدمہ میں تھانیدار، قانون کی لاعلمی کی وجہ سے۔یا۔قدرت کی پکڑ میں آنے کی وجہ سے ریمانڈ کی درخواست میں غلطی سے سچ لکھ کر لے گیا۔جس پر عدالت نے واقعہ کا سخت نوٹس لیتے ہوئے DPO ضلع قصور کو SHO اور تفتیشی آفیسر کے خلاف FIR درج کرکے عدالت کو اطلاع دینے کا حکم دے دیا ہے

03/11/2024

FOR LAW PREPARATION COMMENT DOWN

25/08/2024

Assalam o alikum!

Next *LAT* Will be held on *November 10,2024* *(Sunday)*
And, Online registration will be started from *Oct 7,2024*

We're going to start a new session for the preparation of LAT soon
Those who want to prepare for LAT then contact us.
*Legal Lite ACADEMY*
03079595770

25/08/2024

Are You Ready Students??

25/08/2024

We are going to make a channel for LAT students...each and everything free of cast

Address

Online Accadmy
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LAT "Law Admission Test" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share