30/07/2026
سالانہ انکم ٹیکس ریٹرن 2026 جمع کرانے کے انتہائی مصروف دنوں میں، ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس دہندگان اور ٹیکس کنسلٹنٹس کو انتظار کرنے کا مشورہ دیا جا رہا ہے۔
یہ امر قابلِ توجہ ہے کہ ایف بی آر پہلے ہی اعلان کر چکا ہے کہ آئرس پورٹل دیکھ بھال (مینٹیننس) کے باعث آئندہ ہفتے چند دنوں کے لیے بند رہے گا۔
ایسے حالات میں ریٹرن فائلنگ کے اہم ترین مرحلے پر قیمتی وقت ضائع ہونے کے ساتھ ٹیکس دہندگان اور ٹیکس کنسلٹنٹس کو غیر ضروری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
ذیشان چیمبرز
وکلا و مشیرانِ قانون
ٹیکس، کارپوریٹ اور قانونی معاملات میں رہنمائی کے لیے رابطہ کریں۔
📞 0321-333892