29/04/2026
اہم ترین قانونی معلومات! فرد جرم عائد کرنا کسے کہتے ہیں فرد جرم کیسے عائد ہوتی ہے اور اس میں علاقہ مجسٹریٹ یا عدالت کس قسم کے سوالات کر کے ٹرائل کو اگے لے کر چلتی ہے۔فرد جرم دراصل سوالوں کا ایک خاکہ ہوتا ہے جو کہ ملزم کو عدالت کے سامنے پڑھ کر سنایا جاتا ہے جو اس پر ایف ائی ار ہوتی ہے اس کے متعلق سوالات کیے جاتے ہیں تفصیل اس ویڈیو میں دیکھیں