Free legal advice مفت قانونی مشورہ

Free legal advice مفت قانونی مشورہ Deals in civil, criminal and family matters
مفت قانونی مشورہ
ADVOCATES AVAILABLE. Free Advice & consultancy.

For Free Legal Help,, plz feel free to call. 03004411951

All kinds of Civil, Criminal, Family, Custom, Banking and labor Cases.

10/02/2026
10/02/2026

03004411951 contact number
بینک اسٹیٹمنٹ آمدن کا ثبوت نہیں –
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ!
اس کیس میں ایف بی آر نے صرف بینک اسٹیٹمنٹس کی بنیاد پر انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 122(5A) کے تحت ازسرنو اسیسمنٹ کی کارروائی شروع کی۔ ایف بی آر کا مؤقف تھا کہ ٹیکس دہندہ کے بینک اکاؤنٹ میں موجود کریڈٹ انٹریز "Undisclosed Income" ہیں، لہٰذا انہیں نوٹس جاری کیا گیا۔

لیکن ٹیکس دہندہ نے مؤقف اختیار کیا کہ بینک اسٹیٹمنٹس بذات خود "Definite Information" نہیں ہوتیں کیونکہ یہ صرف لین دین کا ریکارڈ ہیں، ان سے براہ راست یہ ثابت نہیں ہوتا کہ یہ آمدن ہے، یا یہ کسی مخصوص ٹیکس ایئر کی آمدن سے متعلق ہے۔
ماتحت عدالت نے ٹیکس دہندہ کے حق میں فیصلہ دیا
جسے ہائی کورٹ اور بالآخر سپریم کورٹ نے برقرار رکھا۔
عدالتی فیصلہ:
❝ بینک اسٹیٹمنٹس صرف ایک لین دین کا ریکارڈ ہیں، یہ خود بخود "Definite Information" نہیں بنتیں جب تک یہ مخصوص اور قابل تصدیق شواہد کے ساتھ کسی آمدنی سے واضح تعلق ظاہر نہ کریں۔ ❞

عدالت نے مزید کہا کہ:

❝ سیکشن 122(5A) کے تحت کوئی بھی کارروائی صرف اسی وقت ہو سکتی ہے جب معلومات واضح، مخصوص اور قابلِ تصدیق ہوں – محض قیاس یا شُبہ کی بنیاد پر کارروائی نہیں ہو سکتی۔ ❞

اہم نکات:
✅ بینک اسٹیٹمنٹ بذاتِ خود "Definite Information" نہیں ہے۔
✅ معلومات کا ٹیکس ایبل آمدنی سے براہِ راست تعلق ہونا ضروری ہے۔
✅ صرف قیاسی یا عمومی معلومات کی بنیاد پر سیکشن 122(5A) کے تحت نوٹس غیرقانونی ہوگا۔
✅ عدالت نے ایف بی آر کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے ٹیکس دہندہ کو ریلیف دیا۔...

Address

LAWYERS Lane 5 MUZANG ROAD LAHORE
Lahore
54000

Opening Hours

09:00 - 23:00

Telephone

+923004411951

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Free legal advice مفت قانونی مشورہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share