Suriya Javeed Dars-e-islam

Suriya Javeed Dars-e-islam Assalmoalikum.. hmara maqsad logon tak ahadees pohnchana or ik naik koshish ha jis sy logon k elam mai izafa ho or sb ki rehnmai ho sakay jazak Allah

02/03/2025
09/08/2022
❤️🤲🏾
07/08/2022

❤️🤲🏾

🤲🏾
07/08/2022

🤲🏾

🥲
24/05/2022

🥲

Indeed❤️🤲🏾
13/05/2022

Indeed❤️🤲🏾

02/05/2022

چاند رات مبارک!*
*الله پاک آپ کے روزے قبول و منظور فرمائیں اور آپکو عید کی ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرمائیں۔ آمین*

28/04/2022

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
امید کرتی ہوں آپ سبھی ایمان کی بہترین حالت میں ہوں گے ان شاءاللہ

آج کی دعا گروپ “الصراط المستقیم ” کے تمام ممبرز کے نام
اللہ پاک اس ماہِ رمضان کے واسطے ان تمام ممبرز کی اور ان کے والدین کی بخشش فرما دے اور ان کو اپنے نیک کام کرنے والوں میں سے بنا دے اے میرے رب ان تمام لوگوں کو اپنے بابرکت گھر کی زیارت نصیب فرما دے ان کی تمام مشکلات کو آسان بنا دے اے میرا اللہ تو رحمن بھی رحیم بھی اے میرے اللہ بخش دے اپنی رحیمی کے واسطے کردے کرم ان پر اور مجھ پے اور ہمارے والدین پے اے میرے اللہ اپنے خزانوں میں سے ہم سب کو بھی نصیب فرما دے اے میرے اللہ تو بہتر جانتا ہے کہ کون کہاں اور کیوں ہے تو ہم سب کو اپنی رحمت کی چادر میں لے لیں ہماری اوقات کہاں اور تیری شان کہاں تو جسے چاھتا ہے عزت دیتا ہے اور جسے چاھتا زلت دیتا ہے اے ہمارے اللہ ہم سب کو عزت والی زندگی دے دنیا میں بھی ،قبر میں بھی اور قیامت میں بھی

آمیــــن یاربــــــــــــــــــ العالمـــــــــین....

جزاک اللہ خیر

Address

Lahore
5400

Telephone

+923040903502

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suriya Javeed Dars-e-islam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Suriya Javeed Dars-e-islam:

Share