ARHAM "LAW" FIRM

ARHAM "LAW" FIRM Arham law firm is a firm of Professionals

07/01/2025
27/06/2024

1) the code of law which deals courts of civil judicature is called Code of civil procedure code
2) the CPC was enacted on 21st March 1908
3) the CPC was enforced on 1st january 1908

31/05/2024

رہنمائی درکار ہے
مدعی نے ایک دعویٰ برائے suit for declreation as legal heirs with consequential releif معزز عدالت میں دائر کیا، متوفی نے 5مرلہ پراپرٹی ورثہ میں چھوڑی ، چار بہن اور دو بھائی قانونی وارثان چھوڑے، بہنیں اپنا حصہ بھائیوں کو دینا چاہتی ہیں، بہنوں نے اپنی طرف سے مختار خاص مقرر کر دیا کے ہماری طرف سے عدالت میں شہادت کروائے،
کیا عدالت ایسے معاملات میں مختار خاص کا بیان قلمبند کر سکتی ہے جس میں اپنا share surrender کرنا ہو،

30/09/2023

خرچہ نان و نفقہ کے کیس میں اکثر ایسا ہوتا تھا که بچوں کا خرچہ ڈگری ہوجاتا تھا مگر جب بچے بڑے ہوتے تھے اور اسکول کالج مے جاتے تھے تو اخراجات بڑھنے کی وجہ سے ڈگری شدہ خرچہ بوہت کم ہوتا تھا ۔سو خاتون کو نیے سرے سے نیے اخراجات کے مطابق نیا کیس کرنا پڑتا تھا ۔۔اس طرح ایک بار پھر مقدمہ بازی شرو ع ہو جاتی تھی ۔۔مگر سپریم کورٹ نے اپنے حالیہ فیصلہ سال 1821 SCMR 2016 میں قرار دیا ہے کے ایسی صورت میں اب خاتون کو بڑھے ہوئے اخراجات کی بابت نیا مقدمہ دایر کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔خاتون سابقہ ڈگری کی درخواست اجرا میں ہی دفع 151 ضابطہ دیوانی کے تحت درخواست دےسکتی ہے ۔اور اجرا عدالت حالات کے مطابق ڈگری میں اضافہ کرسکتی ہے

14/11/2022

پی پی سی میں دفعات کے معنی جانیئے

دفعہ295B = قرآن مجید کی غلط تشریح کرنا (جسکی سزا عمر قید ہے)

دفعہ 295C = آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی (جسکی سزا سزائے موت ہے)

دفعہ 307 = قتل کی کوشش کی
دفعہ 302 = قتل کی سزا
دفعہ 365٫376 = عصمت دری
دفعہ 395 = ڈکیتی
دفعہ 377 = غیر فطری حرکتیں
دفعہ 392٫394,395،396 = ڈکیتی یا ڈکیٹی کے دوران قتل
دفعہ 411 = دوران تفتیش برآمدگی
دفعہ 120 = سازش
سیکشن 365 = اغوا
دفعہ 201 = ثبوت کا خاتمہ
دفعہ 34 = سامان کا ارادہ
دفعہ 412 = خوشی منانا
دفعہ 378،379,380,381 = چوری
دفعہ 141 = غیر قانونی جمع
دفعہ 191 = غلط ھدف بندی
دفعہ 300 = قتل
دفعہ 309 = خودکش کوشش
دفعہ 310 = دھوکہ دہی
دفعہ 312 = اسقاط حمل
دفعہ 351 = حملہ کرنا
دفعہ 354 = خواتین کی شرمندگی
دفعہ 362 = اغوا
دفعہ 415 = چال
دفعہ 445 = گھریلو امتیاز
دفعہ 494 = شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا
دفعہ 499 = ہتک عزت
دفعہ 511 = جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا۔

21/10/2022

We fight for your infringed Rights..

Address

Mahmood Boti BaghbanPura Lahore
Lahore
52300

Telephone

+923005553365

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARHAM "LAW" FIRM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ARHAM "LAW" FIRM:

Share