Isi

Isi مانسھرہ تو نام ھی خوبصرتی کا ھے

22/05/2020

‏اس کا وعدہ ہے عید پر ملنے کا
Mehao
کوئی بتاے ذرا عید میں کتنے دن باقی ہیں....

06/03/2020

معروف کامیڈین امان اللہ 70 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

‏جنرل آصف غفور روڈ حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ الحمداللہ‏وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پنڈی سے لاہور براستہ موٹروے سفر کر رہے تھے ک...
05/02/2020

‏جنرل آصف غفور روڈ حادثہ میں بال بال بچ گئے۔ الحمداللہ
‏وہ اپنی اہلیہ کیساتھ پنڈی سے لاہور براستہ موٹروے سفر کر رہے تھے کہ اچانک سرگودھا موڑ کے پاس ایک گائے سڑک پر آگئی اور انکی چیپ اس سے ٹکرا گئی
‏گاڑی کی رفتار ۱۰۰ کلومیٹر تھی ورنہ معاملہ خطرناک ہو سکتا تھا
‏اللہ تیرا شکر

مریم سلیمان خیل, پی ٹی ایم کابل کی ایک  مشہور طوائف ! منظور پشتین کے رہائی کے لیے افغانستان کے دار الحکومت کابل میں میں ...
01/02/2020

مریم سلیمان خیل, پی ٹی ایم کابل کی ایک مشہور طوائف !

منظور پشتین کے رہائی کے لیے افغانستان کے دار الحکومت کابل میں میں احتجاج ہوا , جس کو شگوفہ نورزئی لیڈ کررہی تھی...
شگوفہ نورزئی کے ساتھ دوسری سب سے زیادہ متحرک خاتون مریم سلیمان خیل تھیں. جو کہ پی ٹی ایم کابل اور لوگر کا اہم حصہ ہے.

مریم سلیمان خیل کے والد کا نام حمید اللہ ہے , افغانستان کے صوبہ لوگر سے تعلق رکھتی ہے . جو کہ کوچیانوں ( جو زیادہ تر جانور پالنے میں مشہور ہے ) سے تعلق رکھتی ہے.

1986 میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں اس کی پیدائش ہوئی... چونتیس سال کے عمر میں اب تک اس کی شادی نہیں ہوئی ہے.

امریکا میں اس کی عمر محض عیاشیوں میں گزریں, جو کہ زیادہ تر دوستوں کے ساتھ نائٹ کلبوں اور شراب خانوں میں دیکھیں گئی.

پھر یہ امریکا سے لندن منتقل ہوئی , جہاں اس نے ایک بیوٹی پارلر میں کام کیا, بیوٹی پارلر میں خود بھی اس نے اپنے چہرہ کی سرجری کروائی ہے ...

چند سال قبل یہ افغانستان میں آئی,..مریم سلیمان خیل کا داود سلطان زوئ کے ساتھ تعلقات تھے ...داود سلطان زوئ نے مریم سلیمان خیل کو بغیر کسی مرٹ کے یونائیٹڈ ائیرلائن کے دفتر میں لگوایا.

داود سلطان زوئ حالا رکن پارلیمنٹ ہے, داود خواتین کو سیاست میں لانے کے لیے اور خصوصا افغانستان میں حقوق نسوا کے لیے کام کرنے میں مشہور ہے..
داود سلطان زوئ نے مریم سلیمان خیل کو غیر ملکی این جی او کے لیے خاص طور پر استعمال کیا.

اشرف غنی جب افغانستان کے صدر بنے تو انہوں نے مریم سلیمان خیل کو اپنے پاس بلوایا , اور مریم سلیمان خیل کو وزرات خارجہ کے دفتر میں نوکری دی ...

اشرف غنی نے مریم سلیمان خیل کو اپنے صدارتی دفتر میں بین الاقوامی تعلقات کا سربراہ مقرر کیا,جب کہ ان کو اپنا سینئر مشیر کا عہدہ بھی سونپا.

واضح رہے کہ مریم سلیمان خیل کے پاس کوئی ڈگری نہیں, اشرف غنی نے ان کو اہم عہدے سونپنے کی وجہ ان کی انگریزی قرار دیا تھا , جب کہ اصل وجہ وہ ہے جو ایک سال قبل رپورٹ ہوا.

خود اشرف غنی کے بھائی کا بیان ہے کہ مریم سلیمان خیل کو پشتو اور اردو نہیں آتی , ان کے پاس کوئی ڈگری نہیں ہے , محض ان کے فحاشی کی وجہ سے داود سلطان زوئ نے ان کو یہ عہدہ دیا تھا ...

اشرف غنی پر جب یہ اعتراض اٹھایا گیا کہ انہوں نے مریم سلیمان خیل کو باوجود یہ کہ ان کے پاس کوئی ڈگری نہیں ہے , عہدے کیوں دیئے ہیں, تو ان کے پاس جواب آیا کہ یہ ہمارے رشتہ داروں میں سے ہے...
باوجود یہ کہ مریم سلیمان خیل کوچیانوں سے تعلق رکھتی ہے اور اشرف غنی کا ان سے کوئی تعلق نہیں...

مریم سلیمان خیل نے پچھلے سال قومی اسمبلی کا الیکشن لڑا , اور حیرت انگیز طور پر محض 839 ووٹ لے کر مریم سلیمان خیل قومی اسمبلی کی ممبر بنیں.

مریم سلیمان خیل کے ممبر پارلیمنٹ بننے کے بعد مریم سلیمان خیل کے فحش تصاویر لیک ہوئیں جس میں مریم سلیمان خیل کو شراب خانوں, نائٹ کلبوں میں دوستوں کے ساتھ فحش حرکات کرتی ہوئی دیکھا گیا تھا ...

جب مریم سلیمان خیل سے اس بابت پوچھا گیا تو انہوں نے ان تصاویر کی تصدیق کی , تاہم اہم عہدے داروں کے ساتھ ان کی تعلقات کی وجہ سے قومی اسمبلی سے ان کی رکنیت معطل نہیں ہوئی , کیوں کہ اس کے لیے اہم سفارش اشرف غنی کا تھا ...

باوجود یہ کہ ان کی فحش تصاویر کا موضوع کئی دن قومی اسمبلی کا موضوع رہا ... اور خود انہوں نے اس کا اقرار بھی کیا.

آپ کو یاد ہوگا پچھلے سال ایک صحافی نے افغانستان کے صدارتی دفتر اور قومی اسمبلی کے حوالے سے انکشاف کیا تھا کہ اشرف غنی نے مالی بدعنوانی کے خلاف کاروائی تو کی مگر اخلاقی بدعنوانی اور لڑکیوں کو پارلیمنٹرینز کی جانب سے فحش کام کے لیے استعمال کرنے کے حوالے سے کام نہیں کیا..

صحافی نے انکشاف کیا تھا کہ پارلیمنٹ میں موجود لڑکیوں اور خواتین کا دوسرے عہدوں پر براجمان افراد اور پارلیمنٹیرین کے ساتھ عشقی اور جنسی تعلقات ہیں, خصوصا ان کو عہدہ بھی اس وقت ملتا ہے جو ان سے جنسی استفادہ کیا جاتا ہے ...

اس رپورٹ میں مریم سلیمان خیل کا نام سرفہرست تھا, اور ان کا خصوصی ذکر اس میں موجود تھا...

اس بابت میں نے مزید معلومات حاصل کی تو معلوم ہوا کہ مریم سلیمان خیل سمیت کئی اور پارلیمنٹیرین خواتین محض ایک ہزار ڈالر میں دستیاب ہوتی ہے ایک ہزار ڈالر کے بدلے ان سے جنسی استفادہ کیا جاسکتا ہے ...

آپ کو یاد ہوگا کہ پچھلے دنوں افغانستان کے وزیر دفاع اسد اللہ خالد اور رکن پارلیمنٹ ملالہ شنیواری کی کال لیک ہوئی تھی جس میں اسد اللہ خالد کی جانب سے ملالہ شنیواری کو محض دس ہزار ڈالر کے بدلے جنسی خواہش پورا کرنے کا مطالبہ کیا اور ملالہ شنیواری نے اس ڈیل کو مان کر رضامندی کا اظہار کیا...

پچھلے دنوں رکن پارلیمنٹ مریم سلیمان خیل کے گاڑی کو وزرات داخلہ کے سیکیورٹی کے انچارج خوشحال سادات نے روکنے کا اشارہ دیا تاہم مریم سلیمان خیل نے گاڑی نا روکی ..

خوشحال سادات کے اہل کاروں اور سلیمان خیل کے گن مینوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا , جس کے نتیجے میں ایک سیکورٹی فورسز کا اہل کار ہلاک ہوا...

لیکن مریم سلیمان خیل کا اثر و رسوخ دیکھیے ...اشرف غنی نے چند دن قبل ہی خوشحال سادات کو ہی وزرات خارجہ کے سیکورٹی انچارج سے فارغ کردیا ....

اس سے آپ ان کے اور اشرف غنی کے درمیان تعلقات کا اندازہ لگا سکتے ہیں ...

واضح رہے کہ مریم سلیمان خیل کا عمر 34 سال ہے, تاہم اب تک ان کی شادی نہیں ہوئی ہے ....

اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے , کیجئے فیصلہ .....

ایسی عورت پشتونوں کے حقوق کے لیے لڑنے کا حق رکھتی ہے ؟

مریم سلیمان خیل پی ٹی ایم کابل ٹیم کا اہم حصہ ہے , اور لوگر میں بھی پی ٹی ایم ٹیم کا اہم ترین حصہ ہے ...

منظور پشتین کے لیے کابل میں جب احتجاج کیا جارہا تھا تو احتجاج کا اعلامیہ اور مذمتی بیان مریم سلیمان خیل ہی کی جانب سے جاری ہوا ...

جب کہ چند ماہ قبل ایسلینڈ میں بھی ایک سمینار ہوا جس میں مریم سلیمان خیل نے پاکستان کے خلاف زہر اگلا, اور پی ٹی ایم کے خواتین ثنا اعجاز کا خصوصی تعریف کی ,

چند دنوں بعد ایک دفعہ پھر پی ٹی ایم کے حوالے سے ایک اجلاس کابل میں ہوگا جس کو شگوفہ نورزئی اور مریم سلیمان خیل ہی لیڈ کریں گی ..

اب پی ٹی ایم والے بتائے کہ مریم سلیمان خیل اور شگوفہ نورزئی جیسے لڑکیاں تمہیں سپورٹ کیوں کررہی ہے.

کیا ایسی خواتین پشتونوں کی حقوق کے لیے لڑ سکتی ہے یا صرف خود کو مزید مشہور کرنے کا ایک ذریعہ ہے....

#

28/01/2020

*🔬کرونا واٸرس کیا ھے دیکھیٸے اس ویڈیو میں🔭*

*👇🏻👇🏻یہ کن چیزوں سے ھوتا ھے👇🏻👇🏻*

چین حرام جانوروں کے باعث کرونا وائرس کا شکار ھے دو شہروں کو مکمل سیل *(Banned)* کردیا ھے

اسلام نے ایسے جانور کھانے سے منع فرمایا انسانیت کا محافظ دین Islam ھے

چین کے اندر اس وقت جو وبائی بیماری عام ھے اسے ابھی تک کوئی خاص نام نہیں دیا گیا ھے کیونکہ وہ نیا وائرس ھے اور بڑا ھی بھیانک اور قاتل ھے اسی لئے وقتی طور پر اسے قاتل وائرس کہا گیا ھے

بس تھوڑی دیر تک زکام اور لوز موشن رہتا ھے پھر جان چلی جاتی ھے
چین کے دو شہروں کو مکمل طور پر پورے ملک سے کاٹ دیا گیا ھے جہاں 34/ ملین لوگ رھتے ھیں

دونوں شہروں میں سڑکوں پر سناٹا ھے وھاں نہ کوئی جا رھا ہے اور نہ وھاں سے کسی کو باھر جانے دیا جا رھاھے

ڈاکٹروں کا کہنا ھے کہ یہ قاتل وائرس مختلف قسم کے زہریلے جانوروں اور کیڑے مکوڑوں کے کھانے کی وجہ سے پیدا ھوا ھے

خاص کر چمگادڑ اور سانپ بچھو کے سوپ پینے کی وجہ سے پھیلا ھے

دراصل چین کے اندر شاید ھی کوئی ایسی چیز ھوگی جسے نہ کھایا جاتا ھو

یہ اللہ کی طرف سے ایک عذاب ھے

کھانا وھی چاہئیے جسے پاکیزہ بتایا گیا ھے

27/01/2020

پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین پشاور سے گرفتار۔۔

  ‏تاریخ دان یہ بهی لکھے گا کہ جب دنیا فتنے کی زد میں تھی تو ترک حکومت اپنی نئی نسل کو ڈیریلش ارتغل کے زریعے نیکی، انصاف...
15/01/2020


‏تاریخ دان یہ بهی لکھے گا کہ جب دنیا فتنے کی زد میں تھی تو ترک حکومت اپنی نئی نسل کو ڈیریلش ارتغل کے زریعے نیکی، انصاف،اور حق پرستی کی تعلیم دے کر اپنے اقدار کی حفاظت کرنا سیکھا رہی تھی جبکہ پاکستانی حکومت "میرے پاس تم ہو" کے ذریعے لیلا مجنوں کی کہانیاں سنا رہی تھی،،،،

"بہانہ ایران, نشانہ پاکستان"  یہ سارا گیم پلان صرف پاکستان کو پھانسنے کے لیے تھا لیکن مارخور نمبر 1 ایویں نہیں بنی ہم نے...
09/01/2020

"بہانہ ایران, نشانہ پاکستان"
یہ سارا گیم پلان صرف پاکستان کو پھانسنے کے لیے تھا لیکن مارخور نمبر 1 ایویں نہیں بنی
ہم نے کچلا ہے زمانے کے فرعونوں کا غرور 💪

09/01/2020

Address

03480888050
Lahore
34808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Isi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category